لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : جرمنی
فٹبال تماشائیو کا انوکھا احتجاج، ٹینس بالز، ٹوائلٹ رولز کی برسات
برلن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمنی میں فٹبال کے مداحوں کا انوکھا احتجاج، کھیل کے دوران ٹینس بالز اور ٹوائلٹ رول کی گراؤنڈ میں برسات کر دی۔ فٹبال میچز کے دوران مداحوں کے درمیان اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے لڑائی جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں تاہم جرمنی میں ہونے والے ایک فٹ بال لیگ میچ لکے دوران شائقین نے انوکھا احتجاج ...
مزید پڑھیں »قطر اوپن ٹینس :اینجلیک کربر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
قطر (سپورٹس لنک رپورٹ )برطانوی کھلاڑی جوہانا کونٹا نے پہلا سیٹ اپنے نام کیا ، اینجلیک نے دونوں سیٹ جیت کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جرمنی کی اینجلیک کربر نے برطانیہ کی جوہانا کونٹا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس، چار طلائی تمغوں کے ساتھ جرمنی کی برتری قائم
سیئول(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس میں چار طلائی تمغوں کے ساتھ جرمنی کی برتری قائم ہے ، فری اسٹائل اسکینگ میں کینیڈا ،اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیدر لینڈ اور اسکی جمپنگ میں ناروے نے گولڈ میڈل جیت لیے۔ کھیلوں کے چوتھے دن بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا ۔فری اسٹائل اسکینگ میں کینیڈا کےمائیکل کنگزبری نے دلکش انداز میں جمپ لگائی ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،جرمنی تین طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
پیانگ چن(سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹر اولمپکس میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جس میں ایتھلیٹ تمغے تو جیت رہے ہیں لیکن تیز ہواؤں نے انہیں پریشان بھی کر رکھا ہے۔ مقابلوں میں اب تک جرمنی 3 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ مینز کے لوژ سنگلز مقابلے میں آسٹریا کے ڈیوڈگلیرشرنے گولڈ میڈل جیت کر سب کو حیران کر ...
مزید پڑھیں »منی فٹبال ورلڈ کپ کیا ہے؟کہاں منعقد ہوگا،کتنی ٹیمیں شامل؟تفصیلات آگئیں
لزبن( سپورٹس لنک رپورٹ)منی ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پرتگال کے شہر لزبن میں ہوگا جس میں دنیا کے 51 سے زائد ممالک شرکت کریں گے جس میں فائیو، سکس اور سیون اے سائیڈ فارمیٹ کے تحت مقابلے ہوں گے۔ ورلڈ ساکا فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے8 فروری کو انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی اہم پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی
فیفا ورلڈکپ ٹرافی پہلی مرتبہ 1974 میں متعارف کرائی گئی تھی، 18 قیراط سونے سے تیار کردہ ٹرافی کی لمبائی 36.8 سینٹی میٹر اور اس کا وزن 6.1 کلو گرام ہے۔ورلڈ کپ 2018میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری کی ہے جس ...
مزید پڑھیں »