دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کا آغاز کچھ اچھا نہیں تھا، ملتان کی پہلی وکٹ 7 کے مجموعی اسکور پر گری ، احمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے وہاب ریاض کا شکار بنے۔ ملتان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : حارث سہیل
ٹخنے کی انجری،حسن علی کو وہیل چیئر پر لایا گیا
لاہور(ایئر پورٹ رپورٹر)دورہ نیوزی لینڈ مکمل کرکے لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی گزشتہ روز پرواز 622 کے ذریعے دبئی سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچے،لاہور آنیوالوں میں محمد عامر،محمد حفیظ،احمد شہزاد ، فہیم اشرف،حارث سہیل ، عامر یامین اور بابر اعظم سمیت 4آفیشلز بھی شامل تھے ۔ ٹخنے کی انجری میں مبتلا فاسٹ با ؤلر حسن ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی حاصل کر کے عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر اپنے تہنیتی پیغام میں کامیابی کو ٹیم ورک قرار دیتے ہووے کہا ھے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز جیت کر قوم کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی،کیویز کو 48رنز سے شکست
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث میزبان نیوزی لینڈ کو باآسانی 48 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سےبرابر کردی۔ بیٹسمینوں کی عمدہ کارکردگی کے باعث پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے202 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ ابتداء میں ہی مشکلات ...
مزید پڑھیں »تجربات سے راتوں رات کرکٹ کی کیمسٹری نہیں بدل جاتی
آج پاکستان نے بیٹنگ آرڈر میں ایک اور محیر العقول تجربہ کر ڈالا۔ پہلے چاروں بلے باز لیفٹ ہینڈڈ بھیجے گئے۔ کرکٹ میں عموماً اس طرح کے تجربات مخالف اٹیک کی صلاحیت کو مدنظر رکھ کر کیے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان نے صرف فخر زمان کے رنز اور حارث سہیل کی دو اننگز سے یہ اخذ کر لیا کہ ان ...
مزید پڑھیں »کیویز نے شاہینوں کو زمین بوس کردیا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں کیویز نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 272 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تاہم نیوزی لینڈ کے 272 رنز ہدف ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انضمام الحق نے بتایا کہ عماد وسیم ابھی تک گھٹنے ...
مزید پڑھیں »