پشاور( سپورٹس رپورٹر) کوہاٹ ریجن میں خواتین گیمز کے بعد انڈر 23گیمز کے حوالے سے مردکھلاڑیوں کے مقابلے شروع ہوگئے،تین ضلعوںپر مشتمل چھ سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، جس میںکرک ،ہنگو اور کوہاٹ کے کھلاڑی شامل ہیں ،کوہاٹ سٹیڈیم میںجاری کھیلوںکے اس بڑے میلے کا رنگا رنگ تقریب کا باضابطہ افتتاح کمشنر کوہاٹ مطہر زیب نے کیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : خواتین
کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کا کتنے رکنی دستہ حصہ لے گا؟کتنے آفیشلز ہونگے؟کھلاڑی کب آسڑیلیا روانہ ہونگے؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ 58 کھلاڑی میڈلز کی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ دستے میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ چار سال بعد ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ٹھیک ایک ماہ کی دوری پر ہیں۔ اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ ...
مزید پڑھیں »انڈر23خیبر پختونخوا گیمز،،کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے کوہاٹ ریجن میں اختتام پذیر ہوگئے مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ کوہاٹ کی خواتین نے دس گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت کر 114 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ ہنگو نے دو گولڈ سات سلور میڈلز ...
مزید پڑھیں »پاکستان خواتین ہاکی کے بدنام اسکینڈل کی فائل بند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی ٹیم میں کھلاڑیوں کی جانب سے کوچ پر عائد کئے گئے الزامات کا معاملہ خاموشی سے طے کردیا گیا اور بدنام اسکینڈل کی فائل بند کرکے کسی کو قصور وار قرار نہیں دیا۔ پیر کو خاتون کھلاڑی سیدہ سعدیہ نے ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین نوید عالم سے ملاقات کی جس کے بعد سیدہ سعدیہ نے ...
مزید پڑھیں »گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فارمولا ون کے ورلڈ چیمپئن شپ سیزن دوہزار اٹھارہ میں گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ منیجنگ ڈائریکٹر کمرشل آپریشنز شان بریچز نے بتایا کہ موٹر ریسنگ کے کھیل کو اپنے وژن کے تحت مزید بہتر بنانے کیلئے تبدیلی کی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ نئے سیزن ...
مزید پڑھیں »