ٹیگ کی محفوظات : سپورٹس بورڈ

بین الصوبائی گیمز پشاور، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹرائلز شروع، ٹیبل ٹینس کے کھلاڑی کیمپ کیلئے منتخب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کردیئے ہیں، بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس (بوائز او ر گرلز) کے ٹرائلز ہوئے، بوائز میں سے سبحان عاصم، حمزہ اکرام، عابد اقبال، شہروز رزاق، یوسف ملہی، ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سٹیڈیم میں کک باکسنگ ایرینا کا افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پنجاب سٹیڈیم میں کک باکسنگ ایرینا کا افتتاح کردیا گیا ہے، جمعرات کے روز ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے افتتاح کیا، تقریب میں صدر پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن سید شہریار علی، سینئر نائب صدر سید عابد علی، سیکرٹری جنرل طاہر عباس اور کک باکسنگ کے شائقین نے شرکت کی، افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سپورٹس بورڈ کی کھلاڑیوں پرانعامات کی برسات

لاہور (نواز گوہر سے)سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی ہے، دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء جیتنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 33لاکھ 45ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے ہیں،ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ سلور میڈل جیتنے والی کو 75ہزار اور برانز میڈل جیتنے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ منعقد کرائے گا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے جس کی ترقی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ 2018ء منعقد کرارہا ہے، چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیموں کو انعامی رقم بھی دی جائے گی، انہوں نے کہاکہ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

سید خاورشاہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ جوقضائے الٰہی سے گزشتہ دنوں وفات پاگئے تھے ان کے ایصالِ ثواب کے لئے بحریہ ٹائون کرکٹ سٹیڈیم میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل سید عارف حسن ، سیکرٹری جنرل محمد خالد محمود ، چودھری کبیر احمد خان ممبر وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈمیں حج قرعہ اندازی اور فئیر ویل پارٹی کی تقریب کا انعقاد

اسلا م آباد (نواز گوہر سے)پاکستان پورٹس بورڈ کی جانب سے ادارے کے ملازمین کوامسال حج کی ادائیگی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔جس کے لیے آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یو نین (سی بی اے)کی جانب سے حج قرعہ اندازی اور فئیر ویل پارٹی کی تقریب کے انتظامات کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں امسال ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free