ٹیگ کی محفوظات : فیفا

فیفا فٹبال ہائوس کا گند صاف نہ کیا جاسکا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل صالح حیات اینڈ کمپنی نے فیفا فٹ بال ہائوس کا چارج تو سنبھال لیا ہے لیکن پانچ دن کی انتھک محنت کے باوجود فیفا ہائوس کا گند صاف نہ کیا جا سکا۔ ہیڈ کوارٹر کی عمارت کی مکمل تزئین و آرائش کے لئے مزید کئی دن درکار ہوں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل ...

مزید پڑھیں »

فیصل صالح حیات نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل صالح حیات گروپ نے تین سال بعد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا۔ فیفا کی جانب سےعائد پابندی بھی ایک ماہ میں اٹھا لی جائے گی۔ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد فیصل صالح حیات گروپ نے فیفا ہاؤس میں کام شروع کردیا ہے۔ نائب صدر سردار نوید حیدر کا کہنا تھا کہ تین ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ہائوس کا قبضہ ایک دو روز میں لے لیںگے،احمد یار لودھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار خان لودھی نے کہا ہے کہ فیفا فٹ بال ہائوس لاہور کا قبضہ ایک دو روز میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو مل جائے گا، عدالت نے ہماری درخواست پر سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کردیا ہے۔ ایک قومی اخبار ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی کل لاہور پہنچے گی

لاہور: اصلی سونے کی بنی ہوئی فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی ہفتے کے روز لاہور پہنچے گی۔ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ سے پہلے ٹرافی کا عالمی دورہ 22 جنوری سے شروع ہوا تھا۔ ٹرافی تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچ رہی ہے جبکہ چار فروری کو قازقستان جائے گی۔ ٹرافی چھ براعظموں کے 51 ممالک کے 91 شہروں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے اپنا سفر شروع کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی تین فروری کو پاکستان پہنچے گی ۔ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی

فیفا ورلڈکپ ٹرافی پہلی مرتبہ 1974 میں متعارف کرائی گئی تھی، 18 قیراط سونے سے تیار کردہ ٹرافی کی لمبائی 36.8 سینٹی میٹر اور اس کا وزن 6.1 کلو گرام ہے۔ورلڈ کپ 2018میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری کی ہے جس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free