ٹیگ کی محفوظات : قیادت

قومی ٹیم کی قیادت،،،سرفراز احمد نے بڑی بات کر ڈالی

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے متعلق پی سی بی کا جو فیصلہ ہوگا وہ منظور ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی بھی ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹورنامنٹ سے قبل بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلا دیشی ٹیم کو آئندہ ہفتے سری لنکا میں شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے ، سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ، ان کی جگہ لٹن داس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے ، شکیب کی عدم دستیابی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اب کوئی شوق نہیں،شعیب ملک

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اب قومی ٹیم کی کپتانی کا کوئی شوق نہیں رہا،ورلڈکپ 2019میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے میگاٹائٹل جیتنے کا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں، وسیم اکرم نے ملتان سلطانز کی قیادت سنبھالنے کا کہا تھااس لئے انکار نہیں کرسکا،پاک بھارت کرکٹ ہونی چاہیے، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کتنے میچوں سے آئوٹ،نئی خبر آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئےاور ٹورنامنٹ کے کم از کم دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ رومان رئیس کو قیادت سونپی گئی ہے۔ مصباح الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ ریجن کے قومی ٹی ٹوئنٹی کے دوران مصباح ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق سے کونسا دبائو ختم ہو گیا، سابق کپتان کی باتیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تو یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ان کی کرکٹ اب زیادہ عرصے نہیں چلے گی۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ سے پہلے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free