ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ٹیم دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 222 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، کوسل مینڈس اور روشن سلوا کے سوا آئی لینڈرز کا کوئی بھی کھلاڑی بنگال ٹائیگرز کے باؤلرز کا مقابلہ نہ کر سکا، مینڈس 68 اور سلوا 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، عبدالرزاق اور تیجل اسلام نے 4، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ٹیسٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چٹاگانگ وکٹ پر بھی انگلی اٹھا دی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے وینیو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ کی وکٹ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا اور میچ میں دونوں ٹیموں نے 1533 ...
مزید پڑھیں »چٹاگانگ ٹیسٹ،بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگزمیں513رنز پر آئوٹ،سری لنکا کا کرارا جواب
چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 513 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مومن الحق 176 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان محموداﷲ نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 83 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، سرنگا لکمل اور رنگناہیراتھ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ کی وکٹ غیرمعیاری قرار
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) آئی سی سی نے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ پانچ سال تک پابندی کی تلوار لٹکتی رہے گی۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ بلے بازوں کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوا۔ کئی بیٹسمین خطرناک پچ پر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ زمبابوے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے 24جنوری کو مدمقابل
جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان چھ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں،ویرات کوہلی مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پہلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد مداحوں اور میڈیا دونوں جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم جنوبی افریقہ میں دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کھانے کے بعد سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے، بھارتی میڈیا میں شائع ہونے ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ،بھارت میچ اور سیریز دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھا
نیو لینڈ کیپ ٹاون میں پہلا ٹیسٹ 72رنز سے ہارنے والی بھارتی ٹیم سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں دوسرا ٹیسٹ بھی 135 رنز سے ہار گئی۔ دوسری اننگز میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ کے پانچویں دن 50.2 اوورز کی بیٹنگ میں 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ پہلی اننگز میں 153 ...
مزید پڑھیں »