حیدرآباد دکن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا مزید دو ماہ تک ٹینس کورٹ میں قدم نہیں رکھ سکیں گی۔ وہ دائیں گھٹنے میں انجری کے باعث گزشتہ سال اکتوبر سے میچوں میں شرکت سے محروم ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ٹی وی پر سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن دیکھنا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کھلاڑی
کرکٹ بورڈ میں سب اچھا نہیں،مکی آرتھر سے کون کون ناخوش،کیا مطالبات کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ میں کوئی کچھ بھی کہہ لے،سب اچھا نہیں ہے، ہیڈکوچ مکی آرتھر کی من مانیوں سے تنگ آکر جلد قومی سلیکشن کمیٹی ،پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کے سامنے یہ مطالبہ رکھنا چاہتی ہے کہ غیر ملکی دوروں میں بھی قومی سلیکشن کی رائے کو اہمیت دی جائے۔ سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »میجر اسحاق شہید ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈپارٹمنٹ راولپنڈی اور سراج الحق ٹینس کلب کے باہمی اشتراک سے میجر اسحاق شہید چپپیئن شپ ریس کورس ٹینس گرائونڈ راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی میجر جنرل ریحان عبدالباقی ڈی جی ای ایم ای ہلال امتیاز ملٹری تھے۔مذکورہ چمپیئین شپ میں ایک سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔افتتاحی تقریب کے موقع ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے اے کرکٹ میں کیا کارنامہ انجام دیا؟آپ جا ن کر حیران رہ جائینگے
راولپنڈی (نواز گوہر سے)اسلام آباد کے اوپنر عابد علی لسٹ اے کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے ، وہ ایک روزہ فارمیٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی ہیں، انہوں نے گزشتہ روزریجنل ون ڈے کپ میں پشاور کیخلاف126 گیندوں پر 24چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 209 رنز کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کیلئے معروف ویب سائٹ کا اعزاز جس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
انڈین پریمیئر لیگ میں اگر پاکستانی کرکٹرز شامل ہوتے تو سب سے زیادہ اہمیت اور قیمت لیگ اسپنر شاداب خان کی ہوتی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستانی کرکٹرز 2008 کے بعد سے اب تک آئی پی ایل کا حصہ نہ بن ...
مزید پڑھیں »سینئرز کی سخت تنقید پر سرفراز احمد نالاں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سینئرزکی جانب سے قومی ٹیم کو گلی محلے کی ٹیم قرار دینا افسوسناک ہے، کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وجہ سے ڈراپ ہوسکتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ محلے کی ٹیم ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ سے واپسی کے بعد سرفراز احمد نے قومی ...
مزید پڑھیں »ومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،سابق کرکٹرز پھٹ پڑے
سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی شکست کا یہ تازہ سلسلہ دراصل خرابی کی علامات ہیں جب کہ توجہ بنیادی وجوہات پر دینے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو کھلاڑیوں اور نہ ہی کپتان سے متعلق کوئی بات کریں گے کیونکہ ملک میں ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق نے سینئر کرکٹرز کو نیا نام دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد ٹی 20 سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے مگر سابق کرکٹرز کو کلین سویپ ہضم نہیں ہو رہا۔مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیریز میں شرمناک شکست کی ذمہ داری سینئر کھلاڑیوں پر ڈالتے ہوئے انہیں لالچی قرار دیا ہے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،انگلش لائنز کا کینگروز پر ایک اور وار
ایشز ٹیسٹ میچز میں 4 صفر سے ہارنے والے انگلش کرکٹ ٹیم اب کینگروز پر پلٹ کر وار کررہی ہے۔ انگلش ٹیم نے کینگروز کے اوپنر ارون فنچ کی سنچری کے باوجود آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ون ڈے میں زیرکرکے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کرنت کے بعد 5میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہوم سائیڈ ...
مزید پڑھیں »سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
سوئٹزرلینڈ میں سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقادکیا گیا، مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقے Graubunden میں سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ لاکس اوپن(Laax Open) نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں کھلاڑی شریک ہیں۔ ایونٹ کے دوران ...
مزید پڑھیں »