ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ساؤتھ افریقہ نے نویں اوور میں ہی ہدف حاصل کر لیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میچ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : 2024
ٹی20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ ؛ انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر8 مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اتوار کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 49واں میچ برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے آغاز میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی ؛ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی۔
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی۔ ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا ہے فاسٹ بولر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو۔ لاہور 17 مئی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو کیا جائے گا ؛ وہاب ریاض
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے رُکن وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو انگلینڈ کے پہلے میچ کے بعد کر دیا جائے گا۔ لاہور میں دیگر سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 سے قبل کرکٹرز کی ٹریننگ کے لیے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وسیم اکرم 2 روزہ ٹریننگ پروگرام کے لیے سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران سری لنکن کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کے لاہور میں ڈیرے ؛ کل مختلف مقامات پر رونمائی ہوگی
رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد کے بعد لاھور پہنچ گئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو سہ پہر میں میڈیا سیشن کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آخری ٹی ٹوینٹی کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔
یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا میں ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔ دبئی، 26 مارچ، 2024 – ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو آئندہ ویمنز ایشیا کپ 2024 جو 19 جولائی سے 28 جولائی 2024 تک دمبولا، سری لنکا میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں آٹھ ٹیمیں شامل ھیں ، بھارت، پاکستان، سری ...
مزید پڑھیں »