جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی افغانستان نے جنوبی افریقہ سے پہلی باہمی ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، تجربہ کارآل رائونڈر راشد خان کی واپسی ہو گئی،17رکنی سکواڈ میں حشمت اللہ شاہدی (کپتان )رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، عبدالملک، ریاض حسن، درویش رسولی، عظمت اللہ عمرزئی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : afghanistan cricket
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے دو روز موسم ٹھیک ہونے اور سورج نکلے رہنے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کی قیادت ٹم ساؤتھی کریں گے جبکہ کین ولیمسن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ مائیکل بریسویل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ول اورورکے اور بین سئیرز ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم افغانستان کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر 8 کے لئے کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف دیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10 کے فروغ میں پاکستانی بزنس مین کامران اعوان کوشاں.
یوایس ماسٹر ٹی 10 کے فروغ میں پاکستانی بزنس مین کامران اعوان کوشاں نیویارک (11 اگست 2023) یوایس اے ماسٹر ٹی 10 میں 6 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں نیویارک وارئیرز کے مالک پاکستانی بزنس مین محمد کامران اعوان ہیں جو اپنے ملک کا نام روشن کرنے اور امریکہ میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے ...
مزید پڑھیں »پاک افغان فینز جھگڑے سے اجتناب کریں ۔عمر گل
| افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلنگ کوچ عمر گل نے پاک افغان فینز سے اپیل کی ھے کہ سات ستمبر کو شارجہ میں ھونے والے میچ میں گراونڈ کے باہر یا اسٹیدیم کے اندر جھگڑے سے اجتناب کریں۔ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں ٹریننگ سیشن سے قبل سابق پاکستانی فاسٹ باولر عمر گل نے دونوں ٹیموں کے شائقین ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
لکھنو (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ۔بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹی ٹوئنٹی کی مضبوط ٹیم ویسٹ انڈیز کو باآسانی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے ہاتھوں شکست
لکھنؤ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ۔افغانستان نے لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیتک ر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گرباز نے ٹیم کو 42 رنز ...
مزید پڑھیں »