ٹیگ کی محفوظات : australian open

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

ٹینس کی دُنیا کے نامور کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی، وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والےکھلاڑ ی بن گئے ہیں۔ میلبرن میں سال کے پہلےگرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا فائنل نامور اور تجربہ کار اسپین کے رافیل نڈال اور روس کے ڈینیئل میدودیو کے درمیان کھیلا گیا جس ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن ٹینس اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کا مقابلہ نمبر 7 سیڈ فرانس کے نکولز ماہوت اور فیبرس مارٹن سے ہوا۔ میچ میں اعصام اور الیگزینڈر نے شاندار کھیل ...

مزید پڑھیں »

ر نواک جوکووچ نے 8ویں بار آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر دو اور سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو شکست دے کر 8واں آسٹریلین اوپن اور کیریئر کا 17واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے مردوں کے سنگل مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ ...

مزید پڑھیں »

پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے والی کیرولین وزنیاکی کیلئے متاثرکن خاتون کا اعزاز

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ورلڈ نمبر ون ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو آسڑیلین اوپن2020ء کی متاثرکن خاتون کا اعزاز دے دیا گیا، وزنیاکی نے اس ایونٹ میں ہی پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کردیا۔کیرولین وزنیاکی نے 2018 میں آسٹریلین اوپن جیتا تھا جو ان کے کیریئر کا واحد گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔اس بار میلبرن کا کورٹ ان کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن میں ایک ہی دن میں دو اپ سیٹ ہوگئے

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں ایک ہی دن میں دو اپ سیٹ ہوگئے، پندرہ سالہ امریکی کھلاڑی کوکوگف نے دفاعی چیمپئن جاپان کی ناؤمی اوساکا کو شکست دے کرایونٹ سے باہرکردیا ، ایونٹ کےلیے فیورٹ سیرینا ولیمز بھی ناکامی کے بعد ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں، مینز ایونٹ میں راجر فیڈرر کی کامیابی کا سفر ...

مزید پڑھیں »

سال کا پہلا گرینڈ سلام آسڑیلین اوپن آئندہ ماہ شروع ہوگا

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ برس کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 108 واں ایڈیشن 20 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free