سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ میچز کھیلے لیکن انہوں نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : babar azam
آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ایوارڈز کے لئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، دو دنوں میں 13مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نامزدگی ہوئی ہے۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے قومی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد رضوان ٹیم میں وکٹ کیپر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ پاکستان کے شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »بابراعظم بمقابلہ شاہین شاہ آفریدی : ایک ایسا مقابلہ جس کے سب منتظر
پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ شائقین ...
مزید پڑھیں »حسیب اللہ انڈر 19 ورلڈ میں سنچری سکور کرنے والے چھٹے پاکستانی بلے باز بن گئے
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسیب اللہ خان چھٹے پاکستانی بیٹر بن گئے جنہوں نے انڈر 19ورلڈ کپ میں سنچری سکور کی۔پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے بیٹر حسیب اللہ نے زمبابوے کے خلاف 135رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، جس میں انہوں نے 10چوکے اور 4 چھکے لگائے تھے۔حسیب اللہ خان سے پہلے ...
مزید پڑھیں »بابراعظم پی ایس ایل 2020 کے بہترین کھلاڑی قرار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کی چیمپئن کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے 12 میچوں میں 473 رنز بنانے والے بابراعظم کو ایونٹ کا بہترین بیٹسمین بھی قرار دیا گیا ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے اعلان کردہ سکواڈ میں بابراعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر زمان، عابد علی، حارث سہیل، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، افتخار علی، خوشدل شاہ ،فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ،بابر اعظم
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ہر روز پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پیغام جاری کیا اور سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ...
مزید پڑھیں »اویس ضیاء کی 92 رنز کی اننگز نے بلوچستان کو کامیابی دلادی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیاء کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز کا ہدف 20 گیندیں قبل باآسانی 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »کوویڈ19 کی وجہ سے بائیو سیکیور ببل کا عادی ہوچکا ہوں، بابراعظم کا پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آج راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ وہ 9اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی کے ساتھ فی ...
مزید پڑھیں »