پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم 271 اننگز میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے یہ سنگ میل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #babarazam
آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ ; پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سٹار کرکٹر بابراعظم بدستور نمبر ون بیٹر اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج ٹاپ بائولر ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں بابراعظم824 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بھارت ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، 3 ٹیسٹ میچز میں 126 رنز
بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، تین ٹیسٹ میچز کی تمام 6 اننگز میں 21 کی اوسط سے صرف126 رنز بنا سکے۔ سابق کپتان تینوں ٹیسٹ میچز کی کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے، انہوں نے سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی۔ بابراعظم نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی باری ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور، سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ رواں سال بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارتی بلے باز ...
مزید پڑھیں »بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہے، 301 اننگز ...
مزید پڑھیں »بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی.
بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پرتھ ٹیسٹ میچ بابر اعظم کے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ ہے اور انہوں یہ میچ کھیل کر اور ایک اہم ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔ 29 سالہ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پرتھ میں جمعرات کو شروع ہونے والے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں شرکت کر کے ٹیسٹ میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ اس موقع پر کپتان شان ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کے استعفے کے بعد سینئر کرکٹرز کے ٹوئٹر پرپیغامات
بابراعظم کے استعفے کے بعد سینئر کرکٹرز کے ٹوئٹر پرپیغامات ………………….. اصغر علی مبارک…………… کرکٹربابر اعظم کی جانب سے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کی قیادت سے استعفے کے اعلان کے بعد سینئر کرکٹرز نے بابراعظم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں بطور بلے باز رنز کے پہاڑ بنانے اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرنے کے عزم ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟
بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ …… …اصغرعلی مبارک…. پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے, سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ...
مزید پڑھیں »