پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ کھلاڑی کی حیثیت سے آگے بڑھتے رہیں وہ پاکستان کے چند بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #babarazam
ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ; کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد ہے جب مجھے پی سی بی کی جانب ...
مزید پڑھیں »شکست پر مایوسی ہوئی، تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں ; کپتان بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوئی ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کی ، تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں ۔ ہم نے 30سے 40رن زیادہ دئیے ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ قریب جا کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; اگر فخر زمان 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم مطلوبہ رن ریٹ حاصل کرسکتے ہیں ; کپتان بابر اعظم
بھارتی شہر کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ کسی ایک شعبے میں نہیں بطور ٹیم ہم ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے ; کپتان بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ آج میچ جیت کر خوشی ہوئی ہے،ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں لڑکوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش سے جیت کا ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ‘ میرے کپتان سالگرہ مبارک ہو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ہیں 15 اکتوبر 1994 کو پیدا ہونے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی مبارکباد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ‘ وکٹیں تیزی سےگرنے کی وجہ سے شکست ہوئی ; کپتان بابراعظم
بھارت سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اچھا آغاز لینے کے باوجود اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ تیزی سے وکٹیں گرنے کے باعث شکست ہوئی، ہم ٹورنامنٹ میں اب تک نئی گیند سے اچھی باؤلنگ نہیں کر رہے کپتان بابر اعظم نے بطور اوپنر میدان ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف میچ کا کوئی دباؤ نہیں، اپنا بیسٹ دیں گے ; کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتانی اللہ کی مرضی ہے جتنی لکھی ہے اتنی کروں گا احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز
بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز۔ حیدرآباد ( انڈیا ) 5 اکتوبر، 2023: پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »