ٹیگ کی محفوظات : corona

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی پر کورونا کا حملہ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترمیم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا جس میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کےمطابق کسی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں مذکورہ ٹیم ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول میں موجود کسی بھی کھلاڑی کو متبادل کھلاڑی کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑا کھلاڑی بھی سزا سے نہیں بچ سکے گا،پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن پر کورونا کے حملے جاری ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر نے دعویٰ کیاہے کہ جمعرات کو ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا۔ سلمان نصیر کا کہنا تھاکہ تمام غیر ملکی پاکستان آرہے ہیں اور تمام غیر ملکی لاہور بم دھماکے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک

 آسٹریلین اوپن کے بعد فرنچ اوپن میں بھی نوکوواک جوکووچ کی شرکت پر سوالات اٹھ گئے۔  فرنچ اوپن مقابلے رواں سال مئی میں ہوں گے اور حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے 16 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے عوامی مقامات اور گراؤنڈ میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کی ہے۔ فرانسیسی وزارت کھیل کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کی لہر، سائیکلنگ کے ایونٹس ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے کیلنڈر کے باقی ایونٹس ملتوی کردیئے۔ سید اظہر علی شاہ صدر پی سی ایف نے بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک تین میں سے دو ایونٹس یعنی اسلام آباد مری انٹرنیشنل سائیکل ریس سیکنڈ 5 ویں روڈ چیمپین شپ حال ہی میں ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کیھل کی میدان بھی درہم برہم ہو گئے۔محترمہ گل پری

یورپ(چیف اکرام الدین) خیبر پختون خواہ کی معروف و مشہور ایوارڈ یافتہ نوجوان ہاکی پیلئر محترمہ گل پری نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیل کے میدان بھی درہم برہم ہو گئے جو سپورٹس کھلاڑیوں کیلئے باعث نقصان ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کی انسانیت کو اپنی لپیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ، کوویڈ19 کے سبب ملتوی میچز کا آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کوویڈ19 کے سبب ایونٹ کے ملتوی شدہ میچزکا آغاز یوبی ایل اسپورٹس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں آڈٹ اسپارٹن نے باآسانی اے آر جی گلوریزکو 93 رنز سے شکست دی،جبکہ انٹرنیشنل کرکٹر اطہر لیئق نے دھواں دار بلے بازی کامظاہرہ کرنے پر عثمان اظہرکو مین آف دی ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض اور کامران اکمل ڈومیسٹک کرکٹ کو نئے ایس او پیز کیساتھ کامیاب کرنے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز وہاب ریاض اور کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے اب کرکٹرز اور دوسرے اسٹاف کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سےعمل کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کو کامیاب کریں۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے متعلق بات کرتے ہوئے کرکٹر وہاب ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری

• فرسٹ اور سیکنڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بالتریب 18 اور 21 ستمبر کو ہوگی• کھلاڑی، اسپورٹ اسٹاف، میچ ریفریز، امپائرز، ڈیوٹی ڈاکٹرز، سیکورٹی منیجرز اور بس ڈرائیورز بائیو سیکیور ببل میں رہیں گے• گراؤنڈ اسٹاف، وینیو منیجرز، اسکوررز اور دیگر عہدیداران کو بائیو سیکیور زون کی دوسری تہہ میں رکھا جائے گا• کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

نیمار سمیت دو اہم فٹبالرز کورونا وائرس کا شکار

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین سے منسلک برازیلین فٹبال اسٹار نیمار اور دیگر دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کلب نے اپنے بیان میں کھلاڑیوں کے نام تو ظاہر نہیں کیے لیکن تصدیق کی ہے کہ تین کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free