ٹیگ کی محفوظات : cricket

ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ بھارت نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ گزشتہ روز پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سری ...

مزید پڑھیں »

 بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

 بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ۔ 20 سالہ شیفالی نے چنئی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیسٹ میں ویمن ٹیسٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنا دی۔ بھارتی اوپنر نے جنوبی افریقا کے خلاف 194 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی جس کے بعد شیفالی 200 سے کم گیندوں پر ڈبل سنچری کرنے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف 37 رنز سے کامیابی

 انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ ندا ڈار کی تین وکٹیں ۔ منیبہ علی 34 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ۔ ڈربی 24 مئی۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر مائیکل وان کے ساتھ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے بولر بہترین ہیں، انڈیا کے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ میچز ہونے چاہیئیں۔ روہت شرما نے کہاکہ پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق جوڑے نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔ کوہلی اور انوشکا شرما کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بے حد خوشی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی معطلی ختم ، رکنیت بحال

  کرکٹ کے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کر دی۔ آئی سی سی نے فوری طور پر سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ نے آئی سی سی کو حکومتی مداخلت نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے پر سری لنکن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ آج سے شروع ہوگا

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ آج سے شروع ہوگا تین مختلف گراؤنڈز میں یہ میچز کھیلے جائیں گے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں شروع ہورہا ہے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس اور این بی پی اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔یہ ...

مزید پڑھیں »

نیپال کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا.

      نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔   چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز نیپال اور منگولیا کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے.

  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے   ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔   داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کا گھریلو مصروفیت کے باعث سری لنکا پریمئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

  وہاب ریاض نے پنجاب میں کھیلوں کی وزارت میں مصروفیت اورگھریلو مصروفیت کے باعث لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔   وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں گھریلومصروفیات کی وجہ سے کولمبو اسٹرائیکرزکو جوائن نہیں کرسکا۔ لیکن کولمبو اسٹرائیکرزکا ہرمیچ ضرور دیکھوں گا اوربھرپورسپورٹ کرونگا۔میری دعائیں اورنیک تمنائیں کولمبو اسٹرائیکرزکے ساتھ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free