ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ؛ راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی جویریہ خان کے 74 رنز ناٹ آؤٹ راولپنڈی 15 جنوری 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے دن راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کر لی۔ ایوب پارک گراؤنڈ، راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ ملتان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی20 ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔

ہیملٹن میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔   ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا.

اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا لاہور 13 جنوری، 2024:ء اذان اویس بلا شبہ سیالکوٹ کے دلچسپ کرکٹ ٹیلنٹ سلسلے کی تازہ ترین مثال ہیں۔ وہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے پہلے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قابل ذکر کارکردگی دینے کے لیے بالکل تیار ہیں اور وہ ٹورنامنٹ میں ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا ؛34 میچ کھیلے جائیں گے۔

  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا۔ کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ لاہور 13 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔

کیویز نے پانچ میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا۔ 5 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں قومی ٹیم 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور یوں پہلا میچ 46 رنز سے کیویز نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ...

مزید پڑھیں »

پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز

  پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز . وہیل چیئر کرکٹ اور کرکٹرز کی پروموشن اور مستقبل میں ایک مضبوط رشتے کی طرف گامزن ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہیل چیئر کرکٹرز کی منظم انداز میں سہولیات فراہم کی جائینگی قلندرز وہیل چیئر کرکٹ لیگ پر کام ہوگا سی ای او عاطف رانا ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی 20: کیویز کا لاٹھی چارج ؛ پاکسان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف

  آکلینڈ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔ فن ایلن نے 34 رنز بنائے اور وہ عباس آفریدی کا شکار ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔

  پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا لاہور 12 جنوری، 2024:ء   پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پشاور میں چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلامیہ کالج پشاورمیں منعقدہ کوچنگ کورس میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، دیر، بنوں، مردان، سوات اور وزیرستان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 32 کوچزشریک ہوئے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر احمد حسن کا سانگلہ ہل سے جنوبی افریقہ تک کا سفر

  احمد حسن کا سانگلہ ہل سے جنوبی افریقہ تک کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء   پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر احمد حسن کا تعلق ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل سے ہے۔ ان کا کھیل سے محبت کا یہ عالم تھا کہ انہیں ٹریننگ اور میچ کھیلنے کے لیے مسلسل فیصل آباد، شیخوپورہ اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free