پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،19 ویں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل 17 جنوری بروز جمعہ سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے ۔ قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان ، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی
پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ تقریب رونمائی میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شان مسعود اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کریگ براتھویٹ شریک ہوئے۔ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ سائیکل ...
مزید پڑھیں »پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ پی ڈی نے پاکستان پی ڈی کو 62 رنز سے ہرا دیا
پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ پی ڈی نے پاکستان پی ڈی کو 62 رنز سے ہرا دیا۔ کولمبو: سری لنکا کے دارلخلافہ کولمبو میں منعقدہ پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان پی ڈی کو انگلینڈ پی ڈی نے 62 رنز سے ہرادیا۔ بی اوآئی کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ پی ڈی کے کپتان کالم فلین نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے شارجہ واریئرز کو 30 رنز سے ہرادیا
آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے شارجہ واریئرز کو 30 رنز سے ہرادیا دبئی ; ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں شارجہ واریئرز کو 30 رنز سے شکست دیکر اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔ جیسن ہولڈر نے صرف 23 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ڈیوڈ ولی نے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے کی بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔اس فہرست میں بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔ بولرز کی ون ...
مزید پڑھیں »مارک ایڈیئر آئی ایل ٹی 20 میں مضبوطی سے واپسی کے لئے پرامید
مارک ایڈیئر آئی ایل ٹی 20 میں مضبوطی سے واپسی کے لئے پرامید دبئی ; دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منگل کی شام آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے میچ کے بعد گلف جائنٹس کے بولنگ آل راؤنڈر مارک اڈیئر نے ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف ٹیم کی لچکدار کارکردگی پر روشنی ڈالی ہے۔ کم اسکورنگ والے میچ میں 6 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : عمرامین اور عمر صدیق کی سنچریاں
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : عمرامین اور عمر صدیق کی سنچریاں محمد عزب اور مہران سانول کی پانچ پانچ وکٹیں۔ کراچی 15 جنوری ۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات اسٹیٹ بینک کے عمرامین اور ایشال ایسوسی ایٹس کے عمر صدیق کی سنچریاں اور ہائر ایجوکیشن کے محمدعزب اور ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹیسٹ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیموں کے ملتان میں ڈیرے ؛ بھرپور پریکٹس
پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ پہلے روزتمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں نے ملتان سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی اور تمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔۔ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کی منظوری سے پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں طے کرلی ہیں، جس کے بعد پاکستان کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل ...
مزید پڑھیں »پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہونگے، پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرز ہونگے جبکہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »