ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری.

  پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگ میں 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنا کر 300 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ 34 رنز ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں.

  ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 16 دسمبر 2023: پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا ڈار، جو 11 دسمبر کو ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی : زین عباس، محمد سلیم اور افتخار احمد کی سنچریاں

پریذیڈنٹ ٹرافی : زین عباس، محمد سلیم اور افتخار احمد کی سنچریاں محمد عباس اور محمد رمیز کی چھ چھ وکٹیں ، پی ٹی وی کی ٹیم 66 رنز پر آؤٹ کراچی 16 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہفتے کے روز آغاز ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی بھی ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ ; پاکستان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے.

  پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف 53 اوورز 2 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 355 رنز درکار ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط

  پی سی بی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط لاہور، 16 دسمبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست.

  پاکستان انڈر 19 ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست متحدہ عرب امارات نے دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرادیا دبئی 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر کےخلاف 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز

  پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں اس فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں شریک کراچی 15 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کا 16 دسمبر سے آغاز ہورہا ہے۔ یہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہے جس میں 7 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے تمام میچز کراچی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا

  دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس، 90 رنز ناٹ آؤٹ اور 2 وکٹیں ، غلام فاطمہ کی 4 وکٹیں کرائسٹ چرچ 15 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست ...

مزید پڑھیں »

بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی.

  بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔   پرتھ ٹیسٹ میچ بابر اعظم کے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ ہے اور انہوں یہ میچ کھیل کر اور ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن 2024 کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا

  پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف،کرکٹرز اور کوچز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ ایونٹ میں شریک تمام 6 فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی سکواڈ مکمل کرلیے۔ پی ایس ایل 9 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free