ٹیگ کی محفوظات : cricketer

ثانیہ نے شوہر شعیب ملک اور ان کی زندگی پر فلم کی تصدیق کردی

بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بنائے جانے سے متعلق کام ابتدائی مراحل میں ہے۔ثانیہ مرزا اس سے قبل اپنی زندگی پر بولی وڈ فلم بنائے جانے کی تصدیق بھی کر چکی ہیں، تاہم تاحال ان کی زندگی پر فلم یا ویب سیریز بنائے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی کیا رپورٹ ہے؟شعیب اختر کے سوال پر سوشل میڈیا پر صارفین کے دلچسپ جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا کہ لڑکوں! پی ایس ایل کیا رپورٹ ہے؟شعیب اختر نے کہا کہ میں سفر ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کا سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔شاہین پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے سرگار فیلڈ سوبرز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملا، انہوں نے 2021 کے دوران 36 میچوں میں 22.20 کی اوسط سے ...

مزید پڑھیں »

معروف بلے باز و کمنٹیٹر ڈین جانز انتقال کر گئے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔میڈیا کے مطابق ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے اور کورونا کے باعث ممبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں بائیو سیکیور ماحول میں وقت گزار رہے تھے۔ ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، ...

مزید پڑھیں »

برائن لارا کس پاکستانی کرکٹر سے متاثر

بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ویسٹ انڈین کپتان اور اپنے دور کے بہترین کرکٹر برائن لارا نے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بہترین اننگز پر اظہرعلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قائد نے ماڈرن کرکٹ میں شاندار اننگز کھیل کر خود کو منوا لیا جن کی فواد عالم اور محمد رضوان کے ساتھ شراکتوں ...

مزید پڑھیں »

جویریہ خان 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی چوتھی پاکستانی خاتون کرکٹربن گئیں

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)جویریہ خان 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی چوتھی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انہیں یہ اعزاز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کےد وران جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں حاصل ہوا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان گروپ بی کا اہم میچ اتوارکو سڈنی کے شو گراؤنڈ اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

عزم و ہمت کی مثال مزدور کا بیٹا عامر علی انڈر 19ورلڈ کپ کرکٹ کھیلے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دادو سے تعلق رکھنے والے اسپنر عامر علی آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔آئندہ سال 17 جنوری سے جنوبی افریقا میں شروع ہونے والے ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا عزم رکھنے والے نوجوان کرکٹر کے کیرئیر کا سفر آسان نہیں تھا، سہولیات کے فقدان کے باوجود گرین ...

مزید پڑھیں »

اثاثہ جات سے متعلق جواب، محمد حفیظ سے ایف بی آر سے مزید مہلت مانگ لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم سے باہر کرکٹر محمد حفیظ کا اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا معاملہ برقرار ہے ، انہوں نے ایف بی آر سے اثاثہ جات سے متعلق جواب دینے کے لیے دوسری بار مہلت مانگ لی ہے۔ایف بی آر نے چند روز پہلے محمد حفیظ کو 28 نومبر تک مہلت دی تھی کہ وہ اپنے ذمے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free