ٹیگ کی محفوظات : cricketnews

بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ پراوین ہنگنیکر کی گاڑی خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی۔

  بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ پراوین ہنگنیکر کی گاڑی خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی۔   مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پراوین ہنگنیکر اپنی اہلیہ کے ساتھ ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع میں سمردھی ایکسپریس وے پر سفر کر رہے تھے۔ پراوین ہنگنیکر اور ان کی اہلیہ پونے میں اپنے بیٹے سے ملنے کے بعد ناگپور ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوروں کے لیے پاکستان انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے کیمپ اختتام پذیر ہوگئے۔

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوروں کے لیے پاکستان انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے کیمپ آج اختتام پذیر ہوگئے۔ سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 سے 18 اپریل تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا، جبکہ عمران بٹ کی زیر قیادت شاہینز نے کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 11 ...

مزید پڑھیں »

کاؤنٹی چیمپئن شپ حسن علی نے میچ میں 87 رنز کے عوض 5 وکٹیں ۔

  حسن علی نے عمدہ بولنگ سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی ٹیم ورکشائر کو کینٹ پر سنسنی خیز مقابلے میں فتح دلادی۔   پیسر حسن علی نے کینٹ کیخلاف پہلی اننگز میں 3 وکٹیں لی تھیں، دوسری باری میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس میں جوئے ایویسن کی قیمتی وکٹ بھی شامل تھی، وہ کافی دیر سے ایک ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں چار رنز سے شکست دےدی۔

   نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دےدی۔    لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی دھواں دار 60  اور فہیم اشرف کی 27 ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان فٹ قرار آج کے میچ کا حصہ ہوں گے .

ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد رضوان کو آج رات نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے فٹ قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو میچ کا حصہ ہوں گے  

مزید پڑھیں »

بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ راشد لطیف

    راشد لطیف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اس وقت بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے سابق کرکٹرز اپنی حرکتوں سے باز آجائیں کیونکہ بابر سے بہترین کپتان قومی ٹیم کو اس وقت ...

مزید پڑھیں »

کیا اس کمزور کیوی ٹیم کیخلاف نئے کھلاڑیوں موقع نہیں ملنا چاہئے تھا ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، اب تک کھیلے گئے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں دونوں ٹیموں کے درمیان دور دور تک کوئی مقابلہ نظر نہیں آیا، پہلے میچ میں کیویز کی ٹیم 88 جبکہ دوسرے میچ میں شکست کے مارجن کو کم کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا ؟َ

  بھارتی کرکٹ بورڈ رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 963 کروڑ روپے کی رقم فراہم کرے گا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2016 میں سے حاصل ہونے والی آئی سی سی کی کمائی پر بھارتی حکومت نے 193 کروڑ روپے ٹیکس عائد کردیا تھا جس کے بعد بھارتی بورڈ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان گزشتہ روز  بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے۔ محمد رضوان کمر میں درد محسوس کر رہے تھے ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا

زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام دیا گیا جس کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free