لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے کہاکہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : death
سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بھائی” تنویر علی خان ” اور اسپورٹس رپورٹر شاہ زیب خرم کی” ممانی” کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے بانی ممبر اور مجلس عاملہ کے رکن, روزانامہ سچل ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی ماں کے بغیر پہلی عید، دعا کیلئے والدہ کی قبر پر پہنچ گئے
لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ جن کی اپنی والدہ کے بغیر یہ پہلی عید تھی ، عیدالفطر کے پہلے روز اپنی والدہ کی قبر پر گئے اور اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ کرنے کے بعد قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی والدہ کے لیے دعا کریں ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ٹیم کے جواں سال کپتان,مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے
کوٹری/کراچی(پرویز شیخ/عامر سلیم)سندھ بیس بال ٹیم کے کپتان, مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے.انہیں گزشتہ ہفتے اچانک شوگر لو ہوجانے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا تاہم حالت بہتر ہونے کے بعد وہ گھر آگئے تھے اور ابھی مختلف ٹیسٹ کرائے جانے اور رپورٹس آنے کا مرحلہ جاری تھا کہ گزشتہ روز دوبارہ غنودگی میں ...
مزید پڑھیں »ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔ سکواش کے کھیل کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان 95 سال کی عمر میں ہفتہ کے روز برطانیہ میں انتقال کرگئے تھے۔ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے۔اپنے زمانے کے شہرہ آفاق بولر کی عمر 70برس تھی اور انہیں کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔70سالہ باب ولس جب 1984 میں ریٹائر ہوئے تو دنیا بھر میں ڈینس للی کے سوا کسی کی وکٹوں کی تعداد ان سے زیادہ نہیں تھی۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے تیز بائولنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اپنی تیز باؤلنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔برسبین میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 16سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے ڈیبیو کیا۔قومی ٹیم کے سابق ...
مزید پڑھیں »