ٹیگ کی محفوظات : england team

جیمز اینڈرسن نے ملتان میں انگلینڈ ٹیم کو جوائن کر لیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے، انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے، جیمز اینڈرسن سکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔ سکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہوا جس کے بعد انگلش کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔ ملتان۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی

آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی، پہلا مقابلہ 7 تاریخ سے شیڈول ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو پاکستانی سرزمین پر قدم رکھے گی جہاں اسے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان سے پنجہ آزمائی کرنے کا موقع ملے گا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، شعیب بشیر ، ہیری ...

مزید پڑھیں »

خوشی ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان پر آرہی ہے،وسیم خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اکتوبر 2021 میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم خان یہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا 16 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، چیف ایگزیکٹو پی سی بیجنوری میں کھلاڑیوں کی مصروفیت کے باعث انگلینڈ نے یہ دورہ اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free