ٹیگ کی محفوظات : england

مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Michael Owen انگلینڈ کے مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون لیاری بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ مائیکل اوون 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کو قابو کرلیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان انگلینڈ نے آسڑیلیا کو 24 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی انگلینڈ نے جیت لیا،آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انگلینڈ کی بہترین فارم برقرار ہے جہاں اس نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ساؤتھمپٹن میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیساتھ اوپننگ کیلئے وکٹ کیپر کو کھلائیں،کامران اکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے بولنگ آل راؤنڈر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی اشد ضرورت قرار دیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہتر کمبی نیشن بنانے کے لیے ٹیم میں بولنگ آل راونڈر ہونا چاہیے، عامر یامین، عماد بٹ اور فہیم اشرف بہتر ثابت ہو سکتے ہیں، ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر عظیم رفیق کو نسل پرستی کا سامنا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ انڈر 19 اور یارکشائر کے کپتان عظیم رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے دوران انہیں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ خودکشی کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔ عظیم کے خاندان کا تعلق کراچی سے ہے وہ ڈس ایبل کرکٹ کے روح رواں سلیم کریم ...

مزید پڑھیں »

محمد عامران فٹ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شرکت خطرے میں

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں شمولیت انجری کے باعث خطرے میں پڑگئی۔قومی پیسر دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ران کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی آج تیسرے میچ میں شمولیت کے امکانات کم نظر آرہے ہیں۔ البتہ قومی کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

اچھا سکورکرنے کے باوجود شکست پر مایوسی ہوئی،بابر اعظم

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اچھا سکور کرنے کے باوجود شکست پر مایوسی ہوئی ہے، میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے شکست کی وجہ کیا بتائی تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو لنک پر کلک کریں۔۔۔

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے امکانات بھی پاکستان کیلئے ختم،دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلش ٹیم نے جیت لیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے ۔میزبان ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو اجازت مل گئی،2ستمبر کو سمرسیٹ کائونٹی جوائن کرلینگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسٹ کی جانب سے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی ۔قومی ٹی ٹونٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسٹ کاؤنٹی کو جوائن کرلیں گے، گزشتہ برس بھی بابراعظم سمرسٹ کی جانب سے 578 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے تھے وہ اس مرتبہ 7 ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی جاری،بابر اعظم کی نصف سنچری مکمل

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اچھے آغاز کے بعد پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ہے۔مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانبب سے فخر زمان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free