اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال 9اگست کو اوکاڑہ میں یوتھ بیس بال اکیڈمی کھولے گی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بیس بال پاکستان کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل ہورہا ہے۔پاکستان میں بیس بال سکول، کالج اور یونیورسٹی لیول پر کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کی مختلف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fakhir shah
سندھ میں خاور شاہ بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان خوش آئند ہے.محمد محسن خان
کوٹری/کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین ونگ کی سیکریٹری جنرل عائشہ ارم نے کہا ہے کہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ پاکستان بھر میں مینز اور وومیز کے ساتھ ساتھ یوتھ بیس بال کے فروغ کے لیئے کوشاں ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے فاٹا, خیبرپختونخواہ, اسلام آباد اور پنجاب کے بعد ...
مزید پڑھیں »کورونا کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی.سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”کورونا وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی جس میں پاکستان کی سینیئر و جونیئر دونوں ٹیمیں شریک ہونگیں اور ایونٹ کی دونوں کیٹیگریز کی ٹاپ ٹیمیں دسمبر میں شیڈول پہلے ورلڈ کپ بیس بال فائیو میں شرکت کی اہل ہونگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں.سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)”بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر تمام حفاظتی اقدامات کے ساتھ سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں تاکہ وہ نومبر میں ہورہی انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کے لیئے تیار رہ سکیں”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گزشتہ روز انڈر 12 بیس بال ...
مزید پڑھیں »اچھی فٹنس اور قوت مدافعت سے ہی کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی مایوسی دور کی جاسکتی ہے.سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”اچھی فٹنس اور بہترین قوت مدافعت سے ہی کورونا سے متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں میں پھیلی مایوسی دور کی جاسکتی ہے”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے پاکستان کو شاندار کارکردگی کی بنا پر انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کی ...
مزید پڑھیں »