ٹیگ کی محفوظات : festival

چارسدہ سپورٹس فیسٹیول کل سے عبدلولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی ، تحسین اﷲ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ اور ضلعی انتظامیہ چارسدہ کے زیر اہتمام چارسدہ سپورٹس فیسٹیول کل چار فروری سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہا ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ سپورٹس فیسٹیول میں مرد و خواتین کے لئے گیمز کا انعقاد کیا جارہا ...

مزید پڑھیں »

سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہوگا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و ڈسٹرکٹ سپورٹس نوشہرہ کی زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہورہا ہے پبی سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں پانچ اضلاع پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، صوابی ، چارسدہ کے سپیشل کھلاڑی حصہ لینگے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوشہرہ جمشید خان کے مطابق فیسٹیول میں ایک سو بیس کے قریب ...

مزید پڑھیں »

محکمہ سیاحت کا بروغل فیسٹیول چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ملتوی

دو روزہ فیسٹیول12 اور13 ستمبر کو وادی بروغل میں منعقد ہوگا،جس میں یاک پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس،رسہ کشی سمیت روایتی کھیل اور موسیقی کی محفل کا انعقاد ہوگا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ضلع اپر چترال کی وادی بروغل میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ چترال اپر کے زیراہتمام منعقد ہونے والا بروغل فیسٹیول حالیہ سیلاب اور تباہ کاریوں ...

مزید پڑھیں »

خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات احتتام پذیر

جمرود (سپورٹس لنک رپورٹ) گورنمنٹ شہید عبدالعظم ہائیر سیکنڈری سکول جمرود میں خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔اس موقعے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد شوکت مہمان خصوصی تھے۔جنہوں نے اس موقعے پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔تقریب میں ضلع بھر کے تمام سکولوں کے پرنسپل اور ہیڈماسٹر صاحبان کے علاؤہ اساتزہ،طلباء،والدین اور میڈیا کے نمائندوں نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free