ویب ڈیسک: مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fifa news
انگلش پریمیئرلیگ: لیورپول، مانچسٹرسٹی اور چیلسی نے اپنے میچز جیت لیے
انگلش پریمیئرلیگ: لیورپول، مانچسٹرسٹی اورچیلسی نے اپنے میچزجیت لیے انگلینڈ : (ویب ڈیسک ) لیورپول نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کو 0-2 گول سے ہرا دیا، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایورٹن کو 0-4 گول سے جبکہ چیلسی نے آسٹن ولا کو0-3 گول سے شکست دیدی۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، ...
مزید پڑھیں »میسی کے بیٹے "تھیاگو” کا ارجنٹائن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈیبیو
میسی کے بیٹے تھیاگو کا ارجنٹائن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈیبیو ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کے بڑے بیٹے تھیاگو میسی نے روزاریو کے دیہی علاقے میں کھیلے جانے والے ’نیوویلز کپ‘ یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈیبیو میچ کھیلا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق 12 سالہ تھیاگو نے انٹر میامی کی یوتھ ٹیم کے لیے ...
مزید پڑھیں »ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے کلب نے فٹبالر کی موت کی تصدیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مارکو انگولو گزشتہ ماہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور 7 اکتوبر سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، یہ حادثہ ایکواڈور کے دارالحکومت کویٹو کے جنوبی علاقے میں ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی فٹسال لیول-1 کوچنگ کورس 2024 بیچ 2، لاہور میں مکمل ہو گیا
اے ایف سی فٹسال لیول-1 کوچنگ کورس 2024 بیچ 2، لاہور میں مکمل ہو گیا۔ کورس ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر اور ایرانی قومی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ناصر صالح کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔ ناصر صالح نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 15 کوچز کو اپنی وسیع معلومات اور تجربات سے آگاہ ...
مزید پڑھیں »صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا
صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا صومالی مسلمان کھلاڑی اقرا اسماعیل کو سترپوشی کے مطابق لباس پہننے پر برطانیہ میں گریٹر لندن ویمنز فٹ بال لیگ میں کھیلنے سے روک دیا گیا۔ صومالیہ کی سابق کپتان اقرا اسماعیل نے ایک انسٹاگرام ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اتوار کو گریٹر ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔ فیفا رینکنگ میں ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار ہے، فرانس دوسرے، اسپین تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔برازیل کی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے، سان مرینو کی سب سے آخری پوزیشن دو سو دس ہے۔ پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد 198 ویں نمبر پر پہنچ گیا، روایتی ...
مزید پڑھیں »ترکیہ کی فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا
ترکیہ کی فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا استبول (ویب ڈیسک) ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ...
مزید پڑھیں »سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کارنامے سر انجام دیے اب وہ ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال 5 بار کے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے اعزاز میں کرنسی سکہ جاری ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فٹبال کی دنیا کے اس مایہ ناز اور عظیم کھلاڑی کے سوشل میڈیا پلٹ فارمز پر فالورز کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو ایک ارب سے زائد فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »