لاہورقلندرز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چیمپئن بن گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کیا۔ محمد حفیظ کی نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : final
لاہور قلندرز یا ملتان سلطانز، ایچ بی ای پی ایس ایل 7 کے چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا
سال 2021 میں آئی سی سی کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیتنے والے شاہین شاہ آفریدی اور ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے محمد رضوان کی زیرقیادت بالترتیب لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ٹائٹل کافائنل معرکہ 27 فروری بروز اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ...
مزید پڑھیں »راشد خان نے پی ایس ایل فائنل میں کھیلنے کی تردید کردی
افغان اسپنر راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان آمد کی تردید کردی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا کیونکہ نیشنل ڈیوٹی میری پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے لیے ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، جیت پر خوشی کے آنسو
فاسٹ بولر حارث رؤف لاہور قلندرز کے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور میچ میں فتح حاصل کرتے ہی رو پڑے۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا دوسرا ایلیمینیٹر کھیلا گیا جس میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »کیا راشد خان فائنل کھیلنے کیلئے دستیاب ہونگے؟
راشد خان قومی ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلادیش چلے گئے تھے جہاں افغانستان کی ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل اتوار کے روز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرا ون ڈے پیر کے روز ...
مزید پڑھیں »فائنل میں پہنچنے پر شاہین آفریدی نے کیا ٹوئٹ کیا؟
پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پہلا پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کی تصویر شیئر کی۔ Alhumdulillah, we are in the final. Absolutely fantastic display of team work, grit & determination. Special shout out to @David_Wiese, @HarisRauf14, ...
مزید پڑھیں »بھارت نے 5ویں بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا
بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔بھارت کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا ہے۔ویسٹ انذیز میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 189 رنز ...
مزید پڑھیں »فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا – فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں شائقین فٹبال نے دور دراز علاقوں سے شرکت کی ۔ فائنل ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کرایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں شکست دے کرایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ لیگ کے مسلسل پانچویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والی کراچی کنگز کی ٹیم پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہے۔ سپر اوور مرحلے میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے13 رنز ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو فائنل میں پہنچا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 78رنز کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں پہنچا دیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن ناردرن کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کپتان شان مسعود نے 58 گیندوں پر ناقابل شکست 78 ...
مزید پڑھیں »