اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سائوتھ ایشین گیمز2019 ، پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔نیپال میں جاری سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 30-29 گول سے شکست دی اور طلائی تمغہ حاصل کیا پاکستانی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : final
ملک اعجاز گوگا ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر) ملک اعجاز گوگا ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا مہمان خصوصی سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضے جاوید عباسی اور طارق محمود نے انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد کے بیڈمنٹن ہال میں جاری ایونٹ کے انڈر 18فائنل میں ہری پور کے بلال نے اپنے ہی شہر کے احمد کو شکست دیکر ایونٹ اپنے ...
مزید پڑھیں »ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ،ایبٹ آباد اور آرمی فائنل میں
ایبٹ آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن چمپئین شپ کے ٹیم ایونٹ مقابلوں میں میزبان ایبٹ آباد اور پاک آرمی کی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہیں جبکہ خواتین انفرادی مقابلون کے سیمی فائنل مرحلے میں قومی کھیلوں کی برانز میڈ لسٹ حناء قریشی اور ٹاپ سیڈ عالیہ گل نے اپنی مد مقابل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے ہر کھلاڑی نے ذمہ داری کا احساس کیا، اعجاز احمد
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے ہیڈکوچ اور منیجر اعجاز احمد نے پاکستان کو ایمر جنگ ٹیمز ایشیا کپ کا حقیقی چیمپئن قرار دے دیا۔سعود شکیل کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ایمرجنگ ٹیم ٹورنامنٹ میں نا قابل شکست رہی اور ڈھاکا میں ہونے والے فائنل میں میزبان بنگلادیش کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ پاکستان ایمرجنگ ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ،پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو زیرکرلیا
میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میرپور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔پاکستان نے کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز کی ...
مزید پڑھیں »