ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ پولینڈ کے شہر گینیز ناؤ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ نہ ہوسکا۔ ایف آئی ایچ کا کہنا ہے کہ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے میچ ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ میچ کل ہوگا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : hockey news
نیشنز ہاکی کپ ؛ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر
نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا۔ پولینڈ میں ہونیوالے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا، ملائیشیا نے میچ شروع ہوتے ہی پہلے 11 منٹ میں 3 گول داغ دیے اور پہلا کوارٹر ملائیشیا کی تین صفر کی برتری کے ساتھ ختم ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور اور سوات نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور نے ہزارہ ریجن کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جمعرات کے روز انڈر 23 ہاکی کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور اور ہزارہ ریجن کی ٹیموں کے مابین لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پر مقابلہ ہوا جو کہ پشاور کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا پشاور کی جانب سے سلیم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور ہاکی کی ترقی اولین ترجیح ہے ؛ حنیف عباسی
مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور بالخصوص قومی کھیل ہاکی کی ترقی کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔ ان کا کہنا یے کہ ترقی کا سفر 2018 میں جہاں چھوڑا تھا وہاں سے آغاز کر دیا ہے. حنیف عباسی نے ان خیالات کا اظہار وقار النساء وومن کالج راولپنڈی میں خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، ایک کھیل دو کھلاڑی ؛ ایک کو مالا مال دوسرے کو نظر انداز
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، قومی ٹیم میں شامل دو کھلاڑیوں میں ایک پر کرم نوازی دوسرے کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا سفیان کی طرح ذکریا حیات بھی قومی ٹیم کا حصہ ہے اور اس نے ملائشیاءکے خلاف پہلا گول کرکے کامیابی کا آغاز کیا تھا ، اسے انعام میں نظر انداز کردیاگیا مسرت اللہ جان ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے ویزے جاری
سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ سیکریٹری ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز جائے گی، نیدرلینڈز سے قومی ٹیم نیشنز کپ کےلیے پولینڈ جائے گی۔ واضح رہے کہ تاخیر سے ویزے جاری ہونے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم
ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی اورسیکرٹری رانا مجاہد 1 ماہ سے آفس سے غائب ہیں، ملائیشیا کے شہر ایپو میں ٹیم کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد فیڈریشن حکام اب ٹیم کے ساتھ یورپ جانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب دونوں حکام کی غیر حاضری ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹکے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ،ہاکی اولمپئن رحیم خان اولمپئن سید مصدق حسین انٹرنیشنل ہاکی امپائر ا فیض محمد فیضیکی خصوصی شرکت پشاور(زوہیب احمد) ہاکی اولمپئن رحیم خان نے پشاور کے ابھرتے ہوئے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان جنہوں نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ٹیکنیکل ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ پشاور نے فاٹا کی ٹیم کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ پشاور نے فاٹا کی ٹیم کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ پشاور نے جیت لیا ، انٹر ریجنل مقابلوں کے سلسلے میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلہ پشاور اور فاٹا کی ٹیم کے مابین ہوا ، فائنل کے موقع پر ...
مزید پڑھیں »امی اور بہنوں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ہاکی میں نام کمایا ؛ طیبہ سلیم جان
پشاور کی طیبہ سلیم جان عرف تنوش خان ہاکی کی دنیا میں ایک نام رکھتی ہے اور پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپر کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ انٹرویو:۔شکیل الرحمان صحافیوں سے یہاں گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ مجھے بچپن سے کھیلوں سے لگائو تھا اور سکول لیول سے میں نے شاہ عالم گورنمنٹ سکول سے ...
مزید پڑھیں »