پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتانی اللہ کی مرضی ہے جتنی لکھی ہے اتنی کروں گا احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
کرکٹ ورلڈکپ ; نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ چنئی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; ذکاء اشرف کل پاک بھارت میچ دیکھیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف بھارت پہنچ گئے ذکاء اشرف دبئی کے راستے بھارت پہنچے ہیں، بی سی سی آئی کی خصوصی دعوت پر وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھیں گے اس کے علاوہ بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
آئی سی سی عالمی کرکٹ میلے میں آج کیویز اور بنگال کے ٹائیگرز مد مقابل آئے ہیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ نیوزی لینڈ ٹیم میں کپتان کین ولیمسن کی واپسی ہو گئی اور وہ 6 ماہ بعد انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں دونوں ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹورنامنٹ کا بارہواں میچ کل کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں (کل)ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا بارہواں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا جس میں پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس
14 اکتوبر کو ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے کیلئے شاہینوں نے آج خوب پریکٹس کی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم نے آج احمد آباد کے نریندر ا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں خوب پریکٹس کی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی
سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔ سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا۔ کراچی: پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ورلڈکپ کے دسواں میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیاکی پوری ٹیم 312 رنز کے تعاقب میں 177 پر آئوٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے لابوشین 46 رن بنا کر نمایاں رہے۔ٹیم کو کوئی دوسرا کھلاڑی جنوبی افریقا کے بائولنگ اٹیک کے سامنے ٹک کر کھڑا نہ ...
مزید پڑھیں »احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کرائم برانچ نے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والے مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار شخص پر الزام ہے کہ اس نے ایک ای میل بھیجی جس میں اسٹیڈیم میں دھماکے کی دھمکی دی گئی تھی۔ کرائم برانچ کے آفیشل کا کہنا ہے کہ اس ...
مزید پڑھیں »