سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 

 

سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔

 

سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا۔

کراچی: پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا۔

 

 

سیریز کا شیڈول.
15 سے 18 اکتوبر چار روزہ میچ
22 اکتوبر۔ پہلا ون ڈے ۔
24 اکتوبر۔ دوسرا ون ڈے۔
27 اکتوبر۔ تیسرا ون ڈے۔
29 اکتوبر۔ چوتھا ون ڈے ۔
31 اکتوبر ۔ پانچواں ون ڈے

 

 

error: Content is protected !!