کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے 7 ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں، پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن رضا بھی ایکشن میں ہوں گے۔ گزشتہ روز کراچی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
ایشیا ءکپ 2023 ; انعامی رقم کی صورت میں بھارتی ٹیم پر ڈالروں کی بارش.
بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو ایشیاء کپ کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر ریکارڈ 8 ویں مرتبہ ایشیا ءکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے جس کے بعد انعامی رقم کی صورت میں بھارت پر ڈالروں کی بارش ہو گئی بھارتی میڈیا ویب سائٹس اس حوالے سے دعوے کرتی دکھائی دے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ‘ انگلینڈ نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ دیگر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ‘ سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست ; بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا.
سری لنکن ٹیم ایشین چیمپئن ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئی بھارت نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن سری لنکا کی پوری ٹیم 15.2اوورز میں 50 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی کوشل مینڈس17 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا.
ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ کے اب تک منعقد ہونے والے 15 ایڈیشنز میں سری لنکا 12 مرتبہ فائنل کا حصہ رہا ہے جبکہ بھارت 10 مرتبہ فائنل میں پہنچا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے تحت 1984 ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میں شکست دے دی ; سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی
چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164رنز سے شکست دے دی، 5 میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 416 رنز بنائے۔ ہینریچ کلاسین نے 83 گیندوں پر 174 رنز کی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023; سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع.
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہو گا، تمام ٹکٹیں آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہوں گی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں آج (15 ستمبر) شام 8 بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کو شکست ‘سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا.
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان کا 252 رنز کا ہدف سری لنکا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہیں۔ بھارت کے اوپنر بیٹر شُبمن گِل دوسرے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے رسی ون ڈر ڈسن تیسرے اور ڈیوڈ وارنر چوتھے نمبر پر آگئے۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; افغان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا.
افغان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ورلڈکپ میں حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت ...
مزید پڑھیں »