ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات۔حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ محنت۔ جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ کھیلنے کی تلقین۔ آخری بال تک فائٹ کریں۔ محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ یکسر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری
ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری دبئی (11 مئی 2024) ایشین لیجنڈز لیگ نے اپنے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لیگ میچز 27 مئی سے 31 مئی تک ہوں جس کے بعد ناک آؤٹ میچز یکم جون سے شروع ہوں گے۔ ایشین لیجنڈز لیگ کا فائنل 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے نیوزی لینڈ کے T20 ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جارح مزاج بیٹر نے 123 انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) کرکٹ کے لیجنڈز کو اکٹھا کرتی ہے ؛ کامل خان
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے منظور شدہ ایک قسم کی کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کے لیے دنیا بھر سے کرکٹ کے لیجنڈز کو اکٹھا کرتا ہے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراونڈ میں 3 سے 13 جولائی 2024 تک شیڈول ورلڈ چیمپینز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بھارت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکن اسکواڈ میں شامل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس، ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی افغانستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکیٹو رچرڈ گُولڈ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹ پر لگی پابندی کے خاتمے تک افغانستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق ای سی بی کے چیف ایگزیکیٹو رچرڈ گُولڈ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹرز کو ملنی والی سہولیات کی عدم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ • ایم عامر اتوار اور منگل کے T20I کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ دونوں ایک ہی ICC مینز T20 ورلڈ کپ گروپ میں شامل ہیں۔ ڈبلن، 9 مئی 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ یورپ کا آغاز جمعہ کو آئرلینڈ ...
مزید پڑھیں »پاپوا نیوگنی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا
پاپوا نیوگنی نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں یہ ملک دوسری مرتبہ شرکت کر رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی کی 15 رکنی ٹیم کی قیادت اسد ...
مزید پڑھیں »انڈین کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی ؛ راجیو شکلا
نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی شرکت حکومت سے مشروط ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو کہا کہ حکومت کی اجازت کے بعد ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اپریل کے بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آئی سی سی مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کی تازہ ترین نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی شارٹ لسٹ میں تین ایلیٹ پرفارمرز شامل ہیں۔ سری لنکا کے کپتان چماری اتھاپاتھو کو جنوبی افریقہ اور ...
مزید پڑھیں »