یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری فلوریڈا (16 اگست 2023) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہے اور یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا رواں ہفتے سے آغاز ہورہا ہے۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ 18 اگست 2023 کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا.
متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم ان دنوں یو اے ای میں موجود ہے اور وہ اپنے دورہ یو اے ای کے دوران میزبان ٹیم سے تین ٹی 20 ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی.
لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے بی لو کینڈی کو 9 رنز سے شکست دیدی ۔ پاتھوم نسانکا اور ڈیبیو کرنے والے نیپون دھننجیا کی عمدہ اننگز کی بدولت اسٹرائیکرز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست.
ویسٹ انڈیز نے آخری میچ آٹھ وکٹ سے جیت کر کے بھارت کے خلاف سیریز تین دوسے اپنے نام کر لی ، بھارت کا 165 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر صرف اٹھارہ اوورزمیں حاصل کیا۔ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے ٹاس جیتا اور مقررہ اوورز میں 165 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سپر اسٹار شاہین شاہ آفریدی یواے ای کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں شامل.
پاکستانی سپر اسٹار شاہین شاہ آفریدی یواے ای کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں شامل دبئی (خصوصی رپورٹ) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس سے سیزن 2 میں کئی پاکستانی ستارے ایکشن میں نظرآئیں گے۔ آئی ایل ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی ۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔ بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 61 سکور بنا کر نمایاں رہے۔ویسٹ انڈیز کے باولر روماریو شیپ ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہونگے.
ڈومیسٹک سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہونگے • ان ٹورنامنٹس میں آٹھ ریجنز اور آٹھ ڈپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی لاہور11 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 2023-24 کے ڈومیسٹک سیزن میں کھیل کے معیار میں اضافے اور مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے.
پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے دبئی (11 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں شرکت کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ امریکہ میں خاص طور پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی ٹکٹیں 25 اگست سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آخرکار ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے رواں برس بھارت میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے مقابلوں کی ری شیڈولنگ کے بعد اعلان کیا کہ 5 اکتوبر سے ہونیوالے ورلڈ کپ کی ٹکٹیں ایونٹ کے آغاز سے صرف 40 روز قبل 25 اگست سے فروخت ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاک بھارت سمیت 9 ورلڈ کپ میچوں کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے نوورلڈکپ میچز کے ترمیم ...
مزید پڑھیں »