انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
ایمرجنگ ایشیاکپ; پاکستان کل بھارت کے مدمقابل
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کو شکست دی تھی۔ روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول طے ہوگیا۔
قومی ویمنز ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔ پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 9 دسمبر کو ہوں گے جبکہ خواتین ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز 12، 15 اور 18 دسمبر کو کھیلے جائیں گے، یہ ...
مزید پڑھیں »کامران اعوان نے نیویارک واریئرز کو سخت جان حریف بنادیا
پاکستانی کاروباری شخصیت کامران اعوان نے مصباح کی قیادت اور اعجاز کی کوچنگ میں مضبوط ٹیم تشکیل دیدی نیویارک (سپورٹس رپورٹر) یہ داستان ہے ایک قابل فخر پاکستانی کی جس نے اپنے انتھک محنت سے پاکستانی کرکٹ کو امریکی ساحل تک پہنچادیا ہے یہ کاروباری شخصیت نیویارک وارئیرز کے مالکان میں سے ایک محمد کامران اعوان ہیں جنہوں ...
مزید پڑھیں »دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی شاہد آفریدی نیو یارک واریئرز میں شامل
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کی ٹیموں میں نیو یارک واریئرز بھی شامل ہیں۔ جس نے شاہد آفریدی اور مصباح الحق جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ شاہدآفریدی نے ٹیم کو متوازن اور مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بن کر لوٹیں گے۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ; پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل
پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل ، پچھلے ماڈل سے دوگنا رقم ملے گی آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں دس سے تیرہ جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے موقع پر منعقد ہوئے ۔ ان اجلاسوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے بھی شرکت کی جس میں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشز ، آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔
ویمنز ایشز ، آسٹریلین ویمن نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو 3 رنز سے شکست دے کر جاندار کم بیک کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ برطانوی خواتین ٹیم 283رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »گال ٹیسٹ ; سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے خلاف سری لنکا نے ایک وکٹ پر 18 رنز بنا لیے جس کے بعد بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری تھی جب نشان مدوشکا کو 4 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شان مسعود، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا; ذکا اشرف
آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونیوالی ملاقات میں کرکٹ کے امور سمیت سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذکا اشرف اور طارق ساقا نے سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان سعودی ...
مزید پڑھیں »میئر پیٹرک براؤن شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ۔
برامپٹن کے میئر کو بے صبری سے شاہد آفریدی کا انتظار لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ ...
مزید پڑھیں »