یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
افغانستان کرکٹ بورڈ سیاست سے پاک کرکٹ کا حامی ہے ؛ افغانستان کرکٹ بورڈ
افغانستان کرکٹ بورڈ ثابت قدم ہے اور سیاست سے پاک کرکٹ کا حامی ہے۔ کابل: 20 مارچ، 2024: افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف ایک اور دو طرفہ سیریز ملتوی کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا اور دنیا بھر میں غیر جانبدار اور سیاست سے پاک کرکٹ پر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی بورڈ میٹنگ ؛ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کرکٹ میں نئے اصول متعارف کروانے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وائٹ بال کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی ’ سٹاپ کلاک ‘لانے کا فیصلہ کر لیاہے اور آئی سی سی نے سالانہ بورڈ میٹنگ میں سٹاپ کلاک کے استعمال کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔ 15 مارچ 2024 ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اس ہفتے دبئی میں اجلاس ہوا اور بین الاقوامی دو ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا.
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اذان اویس اورعرفات منہاس کی نصف سنچریاں۔علی رضا کی چار وکٹیں بینونی ( جنوبی افریقہ ) 8 فروری ۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا انڈر19 نے دلچسپ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز بورڈ نے شمر جوزف کے کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کردیا
آسٹریلیا میں شاندار ڈیبیو سیریز کے بعد شمر جوزف کے معاہدے کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ جوزف نے ایڈیلیڈ میں اپنے ڈیبیو میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور ویسٹ انڈیز نے 1997 کے بعد اپنی پہلی ٹیسٹ حاصل کی۔ 24 سالہ کھلاڑی کا گیانا میں ہیرو جیسا استقبال کیا گیا، اب انہیں کرکٹ بورڈ کے موجودہ فرنچائز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا، پاک بھارت میچ کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 175 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ 9جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کی پریمیم ٹکٹ 400 ڈالر کی ہوگی، سٹینڈرڈ پلس ٹکٹ کی قیمت 350 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی
بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی بلوم فونٹین میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، عارف الاسلام نے شاندار سنچری سکور کی، وہ 103 رنز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے کر اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے، ہیری ڈکسن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز شکست دے دی جمعرات کو بلوم فونٹین میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے، مشیر خان نے شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 4 ...
مزید پڑھیں »