ٹیگ کی محفوظات : icc world cup

ایشیا کپ ; افغانستان نے17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.

  افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، حمشت اللہ شاہدی ایشیا کپ میں افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔   افغانستان کے سکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران ، ریاض حسن ،رحمت شاہ ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی ، اکرام اعلی ، راشد خان، گلبدین نائب شامل ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔

    تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔    کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے مقررہ 50 اوورز میں 269 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل.

  واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل   فلوریڈا (26 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے آخری لیگ میچ میں مورس ویل یونٹی کو 33 رنز سے شکست دیکریو یارک واریئرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہی۔ نیو یارک واریئرز نے اپنے 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز ...

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی.

  کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی   فلوریڈا (26 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 24 رنز سے شکست دیکر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے اپنے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 76 رنز بنائے اور نیو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں ; نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ.

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹر بیان میں نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف شاندار جیت اور ہماری ٹیم کی بہترین پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔   نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ اسی ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی.

    پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی،   قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے،   شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی.

    محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی   فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی.

      ،ون ڈے بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 880 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔     آئی سی سی رینکنگ کے مطابق فہرست میں جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈسن 777 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان کے امام الحق کا فہرست میں تیسرا نمبر ہے۔نوجوان بھارتی بلے باز ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی.

    شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی   لاؤڈرہل، فلوریڈا (22 اگست 2023) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔

    قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،   اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔   Time to take the league for a spin with #ShadabKhan 🤩 Shadab’s magic now loading in ❤️🖤#DesertVipers pic.twitter.com/BqT7TgOsfP ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free