ٹیگ کی محفوظات : icc world cup

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان.

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاک بھارت سمیت 9 ورلڈ کپ میچوں کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے،   ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے نوورلڈکپ میچز کے ترمیم ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا.

  ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ 12 اگست کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاؤڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔   میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے   ...

مزید پڑھیں »

مونٹریال ٹائیگرز نے جی ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا ٹائٹل جیت لیا.

    مونٹریال ٹائیگرز نے جی ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا ٹائٹل جیت لیا برامپٹن (7 اگست 2023) مانٹریال ٹائیگرز نے سرے جیگوارز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر شکست دیکر گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ مانٹریال ٹائیگرز نے 131 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا.

    انضمام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 7 اگست،2023:   1992 کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

    افغانستان نے پاکستان کے سری لنکا میں کھیلی جانے والی 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔   افغان بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ٹیم کا اعلان کیا گیا جس میں حشمت اللہ شاہدی کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی.

    وزارت خارجہ کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان متواتر کہتا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کی نظر نہیں کیا جانا چاہیے،کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023ء میں شرکت کے لیے انڈیا بھیجنے کا ...

مزید پڑھیں »

موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے ; سائمن ہیلموٹ.

    موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ   کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔

  پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔       پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ; بابراعظم

  نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ، بابراعظم   کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں کولمبو اسٹرائیکرز کے اپنے دوسرے میچ میں بی لو کینڈی کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنانے کے بعد اسٹرائیکرز نے نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی ; میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا

  پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی۔ میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا، شاویز عرفان کی نصف سنچری   پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free