راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی ٹیسٹ میں امام الحق اور عبداللہ شفیق دونوں اننگز میں سنچری شراکت کرنے والی 51 سال میں پہلی جوڑی بن گئی۔اس سے قبل 1971 میں انگلینڈ کے جیوفری بائیکاٹ اور جان ایڈرچ نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔امام اور عبداللہ کی جوڑی ایک ٹیسٹ میں دو سنچری پارٹنرشپ کرنیوالی پاکستان کی تیسری اوپننگ جوڑی ہے 2003 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : imam ul haq
حسیب اللہ انڈر 19 ورلڈ میں سنچری سکور کرنے والے چھٹے پاکستانی بلے باز بن گئے
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسیب اللہ خان چھٹے پاکستانی بیٹر بن گئے جنہوں نے انڈر 19ورلڈ کپ میں سنچری سکور کی۔پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے بیٹر حسیب اللہ نے زمبابوے کے خلاف 135رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، جس میں انہوں نے 10چوکے اور 4 چھکے لگائے تھے۔حسیب اللہ خان سے پہلے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے اعلان کردہ سکواڈ میں بابراعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر زمان، عابد علی، حارث سہیل، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، افتخار علی، خوشدل شاہ ،فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »بغیر تماشائیوں کے میچز کا انعقاد، امام الحق کی رائے بھی سامنے آگئی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے بغیر تماشائیوں کے میچز کرانے کی مخالف کردی۔بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ فٹنس ٹیسٹ کا تجربہ اچھا رہا، محدود وسائل میں سب نے اچھی کوشش کی، گھر میں جم کی سہولت قائم کرنے میں کامیاب ...
مزید پڑھیں »امام الحق پنک بال ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے بے تاب
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔پاکستان ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے کھیلے گی۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا ...
مزید پڑھیں »