بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج شروع کر دیا ہے اور نامور پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والوں میں خواتین پہلوان بھی شامل ہیں، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا کہنا ہے کہ شنوائی اور مطالبات پورے ہونے تک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #india
انوشکا شرما نے کبھی مجھے جھوٹی تسلی نہیں دی بلکہ حوصلہ دیا ‘ ویراٹ کوہلی .
ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انوشکا شرما ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا۔ ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اہلیہ اپنے شوبز کیریئر میں اتار چڑھاؤ دیکھ چکی تھیں، کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے میں پریشانی میں منفی باتیں سوچتا، شاید حد سے زیادہ اناپرستی کا شکار ...
مزید پڑھیں »سٹے باز کا بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج رابطہ
بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج نے اپنے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) کو ایک شخص کی جانب سے ’کرپٹ اپروچ‘ کی اطلاع دی ہے۔ معروف غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق رابطہ کرنے والا شخص سٹے باز ی کے دوران بھاری رقم ہارنے کے بعد اندرونی معلومات ...
مزید پڑھیں »دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلز کے کھلاڑیوں کے کٹ بیگز پر چور لے کر فرار ہوگئے، واقعہ دہلی ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ لوکل پلیئرز کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹارز بھی سامان سے محروم ہوگئے۔ آسٹریلوی اوپنر ...
مزید پڑھیں »سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر تنقید
سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی نصف سینچری کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ کیوی کمنٹیٹر نے کہا کہ رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس درمیان کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی نے نصف سنچری تک پہنچنے کیلئے اپنی اننگز کو سست کردیا جس نے انکی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی
چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی آجکل سوشل میڈیا پر جو نام سب سے زیادہ "ٹرینڈنگ” پر ھے…. وہ رنکو سنگھ ھے جس نے گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں کلکتہ نائٹ رائڈرز کی طرف سے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کو حیرت میں ڈال دیا…. ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔
بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُدھیر نائیک ممبئی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، کچھ دن پہلے وہ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے اور ان کے سر پر معمولی چوٹ آئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق سُدھیر نائیک کی موت اسپتال میں ہوئی۔ سُدھیر ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس نے آئی پی ایل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی . بھارتی میڈیا
بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کوویڈ-19 ایڈوائزری جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ اس دوران بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا جنون بھی سر چڑھ کر بول رہا ...
مزید پڑھیں »بھارت کرکٹ کو سپر پاور کے تکبر کے ساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے عمران خان .
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کرکٹ میں متکبرانہ رویہ اختیار کرتا ہے جیسے وہ عالمی کرکٹ میں سُپر پاور ہو۔ برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان کے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) نے آٹھویں جماعت کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب ...
مزید پڑھیں »