انڈیا کا ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان

 

 بھارت کے بورڈ آف  کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریبین جزائر اور فلوریڈا، امریکہ میں کھیلی جانے والی آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

 

بھارت کی ویسٹ انڈیز جانے والی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان ہریدک پانڈیا ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر  ایشان کشن ، شبمن گل، یشسوی جیسوال، تلک ورما، سوریا کمار یادو (وی سی)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، اکشر پٹیل، یوزویندر چہل، کلدیپ یادو، روی بشنوئی، ارشدیپ سنگھ، عمران ملک، اویش خان، مکیش کمار شامل ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!