ٹیگ کی محفوظات : islamabad united

ہیری بروکس کا دمادم مست قلندر، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دے دی

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعداسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ میں پانچ فتوحات کی بدولت دس پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے مقررہ بیس اوورز میں 207 رنز درکار تھے تاہم اعظم خان کی 45 گیندوں پر 85 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی سے ٹکرائو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

شاداب کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید کو کھلاڑی ان فٹ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان سمیت 3 کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اور فاسٹ بولر ذیشان ضمیر کو سائیڈ سٹرین ہے جبکہ محمد اخلاق کو ٹانگ پر گیند لگی تھی۔شاداب خان کی میڈیکل رپورٹ اور ذیشان ضمیر کی ایم آر آئی رپورٹ دوپہر میں موصول ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز 8 فروری کو لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل سی سی اے گراونڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7،زمان خان نے بازی پلٹ دی،اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور قلندرز کے اوپنرز نے ایک مرتبہ پھر بہترین آغاز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مات دیدی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 186 رنز بناسکی، احسان علی 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پوائنٹس ٹیبل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،شاداب کی دھواں بیٹنگ کام نہ آئی،ملتان سلطانز نے مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کے باوجود ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سلطانز نے اننگز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

پال اسٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ ہوں گے

آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آلراؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free