5 ویں لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ڈیننگ اسکول آف لاءنے شہید ذوالفقار علی بھٹو لاءیونیورسٹی کو سخت مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر جیت لیا۔ پروفیسر جی این قریشی فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ نقد انعام آئندہ ہفتے جیتنے والی ٹیم کو ان شآءاللہ چیف جسٹس سندھ ہائی کرٹ جسٹس عقیل عباسی تقسیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi cricket news
اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب کا احوال
اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری تھے،اولمپیئن عبدالحسیم خان کو سجاس گولڈ میڈل بمعہ 50 ہزار روپے کیش ایوارڈ اور ایکسپریس کے سینیر اسپورٹس رپورٹر زبیر نذیر خان کو ڈاکٹر محمد ...
مزید پڑھیں »کنگز مین یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔
شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ وقاص مقصود کی تباہ کن بولنگ نے کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بنادیا، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار ڈالرز انعام دیا گیا۔ امریکہ(اسپورٹس دیسک) امریکن اسٹیٹ فلوریڈا میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کنگز مین کے بولر وقاص مقصود ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے نایب صدر تابش جاوید نے ٹو رنا منٹ کا افتتاح کیا، لیگ میں کراچی کے پندرہ اداروں کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں.. ریجنل کر کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ار سی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کی ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔
انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں جی بی ایس ایس اینگلو اوریئنٹل کو 97 رنز سے شکست۔عرفان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سینٹرل مشرف علی راجپوت نے انعامات تقسیم کیئے۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) 20 سال کے ایک طویل عرصہ کے بعد ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا نے کامیابی حاصل کرلی۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز ; بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی.
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان سوریہ کمار کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب ; فروخت شروع ہوگئی.
آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب فروخت شروع ہوگئی دبئی (22 نومبر 2023) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی ٹکٹس فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہیں ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی ٹکٹس اب آن لائن اور متحدہ عرب امارات بھر میں ورجن میگا اسٹور کے تمام 14 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ زاید ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی.
کراچی کے ایکسپو سنٹر میں تیسرے کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ لیگ کی فرنچائزوں کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ کی گئی۔ تقریب میں شرکت کے دوران مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سابق کپتان جاوید میانداد، مشتاق محمد، ہارون رشید، صادق محمد سمیت مختلف سفارت کاروں اور لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر زوہیر نصیر ...
مزید پڑھیں »