ٹیگ کی محفوظات : karachi cricket news

پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ دسمبر میں ہوگی، ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی.

  پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ رواں برس دسمبر میں ہوگی، ایونٹ کی رونمائی کردی گئی   فاتح ٹیم کو پچاس لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔رنر اپ ٹیم بیس لاکھ روپے کی حقدار ہوگی ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار اور صدر پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی 41ویں سالگرہ.

      پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی آج 41ویں سالگرہ ٹیم اور انتظامیہ نے کیک کاٹ کر نیشنل اسٹیڈیم میں منائی اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سابق پیسر کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی اس موقع جلال الدین نے کہا جب ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ کے آغاز سے سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا’ ڈاکٹر جنید علی شاہ.

    صوبائی وزیر کھیل، ثقافت، محنت و انسانی وسائل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کے آغاز سے سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا۔   سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز رواں سال 14 سے 25 دسمبر تک ہوگا، جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں سندھ ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 14 سے25 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا.

    ایس پی ایل کا پہلا ایڈیشن دسمبر میں کراچی میں کھیلا جائے گا،عارف ملک نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں 14سے25دسمبر تک سندھ کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ سجایا جائے گا،تقریب میں اعلان   ہر فرنچائز ایک غیر ملکی اور سندھ کے ایک کرکٹر کو آئیکون پلیئر بنائیں گی،10ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں،صدر ایس پی ایل   ...

مزید پڑھیں »

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا.

  ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ساتوں زونز کے 500 سے زیادہ کھلاڑیوں نے اسکروٹنی کے عمل میں شرکت کی جاوید خان نے ساتوں زونز کی اسکروٹنی ٹوصیف صدیقی اور عارف وحید کی معاونت سے مکمل کی   ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون ...

مزید پڑھیں »

ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا.

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا کامیاب اور شاندار انعقاد ۔سلم کھتری برادری کا کار نامہ ہے۔ فاروق ستار    ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2  کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔سہیل خان میں آف دی فائنل قرار پائے۔   فاٸینل میں ڈاور گلیڈی ایٹرز کو 47 سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل قرار۔ سہیل خان کے 37 ...

مزید پڑھیں »

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے کپتان مقرر.

    پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے   جبکہ جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے،  ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سٹار کرکٹر شاہد آفریدی، حسن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔

    صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم کا دورہ ۔۔ کراچی وائٹس نے فاٹا انڈر- 19 کو پہلے روز قابو کر لیا نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔   ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2′ کا فائنل ہفتہ کو اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا.

  کھتری پریمیٸر لیگ ٹی،20  سیزن2′ کا فائنل آج 16 ستمبر ہفتہ کو 9 بجے شب اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ صادق کھتری۔   فاینل میں ٹنگراسٹارز کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل دہڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی انٹر کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ اختتامی تقریب میں فاروق ستار مہمان خصوصی ہونگے۔     پہلے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دھڑا دبنگ نے سیمی فائینل میں جگہ بنالی.

      کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′  جہانزیب سلطان کے شاندار 81 رنز اور انور علی کی 3 وکٹیں سے دھڑا دبنگ نے سیمی فائنل کے لیئے کوالیفائ کرلیا۔ سونیجا سولجرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ جہانزیب سلطان پر مرد میدان  رہے ۔ سیمی فائنل میں دھڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی ایٹرز کا ٹکڑا  آج جمعہ کو ہوگا۔   کراچی۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free