ٹیگ کی محفوظات : karachisports news

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ہائر ایجوکیشن کمشن جاوید میمن نے ھالینڈ ھاکی کلب ٹیم کے دورہ پاکستان کو بارش کا پہلا قطرہ اورامید کی ایک کرن قرار دے دیا۔ جاوید میمن کے مطابق ایچ ای سی ٹیم بھی اگست میں ہالینڈ کا دورہ کرنے جائے گی۔بائیس سال ...

مزید پڑھیں »

کنیز واجد خان انٹر ناصرہ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 2023 کو ناصرہ اسکول نارتھ کراچی کیمپس میں منعقد ہوا۔

  کنیز واجد خان انٹر ناصرہ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 2023 کو ناصرہ اسکول نارتھ کراچی کیمپس میں منعقد ہوا۔پرنسپل محترمہ کرن شہباز جونیئر کیٹیگری کی فاتح ٹرافی کورنگی کیمپس نے حاصل کی۔اسپورٹس کوآرڈینیٹر حمیرا صدیقی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ ناک آؤٹ فارمیٹ پر کھیلا گیا، جس میں مختلف ناصرہ اسکول کیمپس کی کل 18 ٹیمیں شامل تھیں۔ قابل ذکر ...

مزید پڑھیں »

کراچی’ تعلیمی اداروں کے سپورٹس مقابلے ; اقرا یونیورسٹی کی ٹیموں نے میدان مارلیا

    اقرا یونیورسٹی نے 380 کے بھاری مارجن سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی     بوائز سنگل کے مقابلے میں( IBA) کے کیف ریاض نے پہلی، اقرا یونیورسٹی کے فرقان پٹیل نے دوسری اور اقرا یونیورسٹی کے ہی رضا عباس نے تیسری پوزیشن پر قبصہ جامہ لیا۔   اقرا یونیورسٹی انٹر کالجیٹ اور ...

مزید پڑھیں »

 تیسری یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

       تیسری یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آخری دن تیسری یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج اتوار کو یونین کلب ٹینس کورٹس میں اختتام پذیر ہوئی،   پاکستان بیوریجز لمیٹڈ کے سینئر ٹیریٹری ڈویلپمنٹ منیجر پراجیکٹ سید شاکر حسین مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے، تن سازوں نے اپنے میڈلز شہدائے پاکستان کے نام کردیے۔ تھائی لینڈ کے شہر پتایہ میں منعقدہ سہ روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 33 کیٹگریز میں 18 میڈلز جیتے،مقابلوں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائشیا سمیت 16 ممالک شریک ہوئے۔ ...

مزید پڑھیں »

سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا

    سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور معروف انٹرنیشنل ریسلرز نے حصہ لیا۔ اس میں عزیزی بلڈر ایمان سٹی اور کوچ عماد فٹبال اکیڈمی نے تعاون کیا۔ ریسلنگ ٹورنامنٹ وسیم سربازی اور اعجاز باکسر نے آرگنائز کیا۔ لیاری سربازی گراوٴنڈ میں لوگوں نے پہلی دفعہ ...

مزید پڑھیں »

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد اسد میمن وطن واپس پہنچ گئے

   دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن  واپس وطن پہنچ گئے۔ اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود  8 ہزار 848 میٹرز  بلند چوٹی  تک پہنچے تھے،  تاہم واپسی پر چوٹی سے اترنے کے دوران کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان   برف پر پھسل جا نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز:ایتھلیٹکس مقابلوں میں واپڈا نے 6گولڈ میڈل جیت لیے

    کوئٹہ:نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ میڈل جیت لیے۔   نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ اپنے نام کر لیے، آرمی 3جبکہ ایئرفورس کے حصے میں ایک سونے کا تمغہ آیا،نیشنل گیمز کی میراتھون ریس آرمی کے اسرار ...

مزید پڑھیں »

کیماڑی باکسنگ کلب نے انٹر نیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

  آج کا دن ہمیں مزدروں کی عظمت کی یاد دلاتا ہے۔ وینا مسعود کیماڑی باکسنگ کلب نے انٹر نیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹر ی میڈم وینا مسعود نے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں مزدروں کی عظمت کی یاد دلاتا ہے۔   جنہوں نے اپنے حق کے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا

کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے سید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا   تقریب میں ڈیم ((DAM انٹرپرائززکے سی ای او امین مرچنٹ، فروٹ نیشن کے فیصل خان،دارالسکون کے سی ای او سیویوپریرا، مینیجرکارپوریٹ بونی بورنیشن،پاکستان اولمپک انوائرمنٹ کمیشن کی ممبر تہمینہ آصف، کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free