لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑروپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف مسرت اللہ جان پشاور…خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تاریخی لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں غیر معیاری ٹرف کی انسٹالیشن کے بعد ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفظات کے بعد نامعلوم افراد نے رنکلز کو چھپانے کیلئے اس میں میخیں ٹھونک دی ، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk hocky
ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی
ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی انڈر 23 ہاکی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پشاور کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی ، پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہونیوالی اس تقریب میں انڈر 23 ہاکی کے ونر کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا ، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور اور سوات نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور نے ہزارہ ریجن کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جمعرات کے روز انڈر 23 ہاکی کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور اور ہزارہ ریجن کی ٹیموں کے مابین لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پر مقابلہ ہوا جو کہ پشاور کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا پشاور کی جانب سے سلیم ...
مزید پڑھیں »کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز 20 مئی کو ہونگے
کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام انڈر 23 گیمز کیلئے کوہاٹ ریجن ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے ، ریجنل سپورٹس آفیسر کی زیر نگرانی ہونیوالے ٹرائلزبروز سوموار پانج بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے ، جس میں ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا
انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ میں پشاور کی ٹیم نے چارسدہ کی ہاکی ٹیم کو ہرا دیا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ میں پشاور کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور کھیل پر پشاورکے کھلاڑی حاوی رہے ، پشاورکی ...
مزید پڑھیں »آرایس اور پشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے
آرایس اورپشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کی ہدایت پر آج پانچ مختلف اضلاع میں ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے ٹرائلز ہونگے ، شام چار بجے ہونیوالے ٹرائلز کی نگرانی کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں یہ کمیٹی ہاکی کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ، ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز
پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز ہو گیا ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان کی ہدایت پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں انڈر 17 کے کھلاڑیوں کے کیمپ کا آغاز ہو گیا ۔ انکے مطابق پشاور مردان خیبر مہمند اور چارسدہ سے تعلق رکھنے والے انڈر 17 ...
مزید پڑھیں »ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار
ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار رپورٹ ؛ غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تاریخی طور پر اپنے شہریوں کے لیے فخر اور جذبے کا باعث رہا ہے، تاہم اس شعبے میں اختلافات نے ملک میں کھیلوں کی انتظامیہ پر سایہ ڈالا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ؛ سید ظاہر شاہ
ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ، اختلاف رائے سب کا حق ہے ، سید ظاہر شاہ اگر اکثریت کھو بیٹھا تو نکل جاﺅ گا ، پی ایچ ایف کے انتخابات 2026میں ہی ہونگے ، پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ہاکی کا زوال اور ممکنہ بحالی ؛ رپورٹ: غنی الرحمن
خیبرپختونخوا میں ہاکی کا زوال اور ممکنہ بحالی رپورٹ: غنی الرحمن قومی ہاکی کو پاکستان میں ایک طویل عرصے سے قومی تفریح کے طور پر پسند کیا جاتا رہا ہے، خیبر پختونخوا اس کے مضبوط گڑھ کے طور پر ابھر ا ہے۔ تاریخی طور پرخیبر پختونخوا کے اندر مختلف اضلاع، خاص طور پر پشاور، بنوں ،ایبٹ آباد،سوات ودیگر علاقوں کے ...
مزید پڑھیں »