نیشنل گیمز، پشاور کی خاتون آرچر کائنات نثار نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی کوئٹہ ؛ خیبر پختونخوا کی باصلاحیت خاتون آرچری کھلاڑی کائنات نثار نے کامیابی کے جھنڈے جھاڑ دیئے ۔ انہوں نے خواتین کے ایونٹ میں صحیح نشانے لگاکر 319 سکور کی ۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports
حیات آبادسپورٹس کمپلیکس پشاور کا سنتھیٹک کورٹ خراب ‘
حیات آبادسپورٹس کمپلیکس پشاور کا سنتھیٹک کورٹ ایک مرتبہ خراب ، بلبلے بننے کے بعد اب نچلا حصہ بھی سامنے آگیا غیر معیاری سنتھیٹک کورٹ کی تعمیر کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے کے تحت کی گئی تھی جس پر عوامی ٹیکسوںکا پیسہ لگایا گیاتھا ، رپورٹ پشاور.. حیات آبادسپورٹس کمپلیکس میںواقع بیڈمنٹن کا نیا بننے والا ...
مزید پڑھیں »ضلع پشاور کے محکمہ سپورٹس ضلعی آفس کا آنکھوں دیکھا حال
ضلع پشاور کے محکمہ سپورٹس ضلعی آفس کا آنکھوں دیکھا حال پشاور (فیاض علی نور) ضلعی سپورٹس آفس سے متعلق راقم کا آنکھوں دیکھا حال جس کے بارے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کا موقف لینا بہت ضروری ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق DSOپشاور کی جانب سے فقیر آباد پولیس سٹیشن کو ایک تحریری شکایت برخلاف مسرت اللہ جان ...
مزید پڑھیں »انجینئر سید شایان علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
انجینئر سید شایان علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے اس سلسلے میں گزشتہ روز اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا اس موقع پر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ہارون‘کے پی سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق خان‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر امجد اقبال‘اے ڈی اشفاق احمد‘بجٹ آفیسر اعزاز احمد نے بحیثیت ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمزبیڈمنٹن، خیبرپختونخوا کے مراد علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
نیشنل گیمزبیڈمنٹن، خیبرپختونخوا کے مراد علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن مراد علی نے نیشنل گیمز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی پہلے کوارٹر فائنل میں ایچ ای سی کے طیب شفیق کو 1-2 سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں منعقدہ 34 ...
مزید پڑھیں »کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے مانسہرہ ڈسٹرکٹ کا صدر کون ہوگا’
کبڈی ایسوسی ایشن رسول شاہ کی فراغت کے بعد انہیں صدر مانسہرہ کبڈی ایسوسی ایشن رکھے گی یا نہیں قانون کے مطابق اسی ڈیپارٹمنٹ کا کوئی اہلکار ایسوسی ایشن میں عہدے پر نہیں رہ سکتا لیکن ڈیپارٹمنٹ کی وجہ سے کبڈی ایسوسی ایشن نے بھی آنکھیں بند کر رکھی تھی پشاور… سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ ، نئی تعیناتی جلد کی جائے گی رسول شاہ بطور جوائنٹ سیکرٹری سپورٹس ڈائریکٹریٹ ملازمت کر چکے تھے ، ڈیپارٹمنٹ کے بعض افسران نے ان کے تجربے سے خوب فائدہ اٹھایا پشاور…کھیلوں اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بنائے گئے سپورٹس فاﺅنڈیشن کو چلانے والے ریٹائرڈ اہلکار رسول شاہ کو فارغ کردیاگیا ، ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال سے غائب ہونیوالے روبوٹ ٹیبل ٹینس مشین کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ نے تصدیق کردی ہے
پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے روبوٹک ٹیبل ٹینس مشینوں کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر نے سٹور روم میں رکھنے کی تصدیق کردی کم و بیش بیس لاکھ روپے کی یہ دونوں مشینیں رمضان المبارک سے قبل ہی غائب ہوگئی تھی جس پر خاموشی چھا گئی تھی، اب پتہ چل گیا پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز 2023 کے بارے میں ہوش ربا انکشافات’
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور صحافی مقبول احمد جعفر کا نیشنل گیمز 2023 کے بارے میں ہوش ربا انکشافات نیشنل گیمز 2023 مئی 15, 2023 کو شروع ہوا لیکن قومی سطح کے ان میگا مقابلوں کے لئے وردی، جوتے اور دیگر آئٹمز ابھی تک کوئٹہ نہیں پہنچے نیشنل گیمز کی اوپننگ 22 مئی 2023 کو ہونے جارہی ہے اور ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا
ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا ، تریاسی کی جگہ چھیاسی کھلاڑی چلے گئے ، تین اضافی افراد کون لیکر گیا ، کسی کو پتہ بھی نہیں ، کم وقت کے باعث گاڑیاں بھیج دی گئی ۔پشاور…نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کی روانگی کے موقع پر ان ...
مزید پڑھیں »