ٹیگ کی محفوظات : lahore qalanders

لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا

لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا لاہور، 10 جولائی، 2024: لاہور قلندرز نے اپنے معروف قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کی رسائی کو یونیورسٹیوں تک بڑھانے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد کرکٹ کے ٹیلنٹ کی نئی نسل کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدام دو مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپئن فرنچائز ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے سی ای او ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

لاہورقلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے مینیجمنٹ جو محنت کر رہی ہے۔توقع ہے کہ اس سال ٹیم بھی بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ عاطف رانا پیر کے روز سمارٹ ڈاٹ کمپنی کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے سرسبز لان میں سمارٹ کرکٹ کام کے فاونشر محمد امین کے ہمراہ معائدہ کی تقریب کے موقعہ پر نیوزکانفرنس کررہےتھے۔ عاطف ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے، محمد حفیظ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کے مطابق لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے۔لاہور قلندرز کے پری کیمپ کے اختتام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے کہا کہ لاہور قلندرز کی بولنگ کوالٹی ہے ، بہترین فاسٹ بولرز لاہور قلندرز کے پاس ہیں ، دنیا ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم پی ایس ایل 2020 کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کی چیمپئن کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے 12 میچوں میں 473 رنز بنانے والے بابراعظم کو ایونٹ کا بہترین بیٹسمین بھی قرار دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو، لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو روند کر پہلی بار فائنل میں داخل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بار لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 157 رنز بناسکی اور یوں اسے 25 رنز سے شکست ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو،دوسرے ایلیمنٹر کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد ملتان کے کپتان شان مسعود نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فاسٹ بولرجنید خان کوشامل کیا گیا ہے۔ ایلمنیٹر میں کامیاب ہونے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کی ناقابل شکست 74رنز کی اننگز کی بدولت ایلیمنٹر ٹو میں جگہ بنالی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے پہلے ایلیمنٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایلیمنٹر ٹو میں جگہ بنالی۔ فاتح ٹیم اتوار کو ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی۔ ہفتے کی رات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 171رنز کا مطلوبہ ہدف 19 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں قسمت بدلنے کے لیے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا 16واں میچ لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اہم معرکہ 3مارچ بروز منگل ، شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ کے دوران اب تک کھیلے گئے تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی لاہور ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی محنت پر ضائع،اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو مات دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2020 میں دوسرے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میزبان قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی، فخر زمان اور کرس لِن بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے۔لاہور قلندرز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو کا تیسرا ٹاکرا، لاہورقلندرز دھمال نہ ڈال سکے، ملتان سلطانز فاتح

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے خلاف 139 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 23 گیندیں قبل باآسانی حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جب میزبان لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ شروع کی تو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free