لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس یورپی چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ قبل ازیں یہ ایونٹ مارچ میں ملتوی کرکے دو جون سے کرانے کا اعلان کردیا گیا تھا۔اب یہ چیمپئن شپ2021میں ہوگی۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : london
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان کر دیا، تین میچز جولائی میں بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے
لندن (زاہد نور) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 جون کو مانچسٹر پہنچے گی اور تین ہفتے تک قرنطینہ میں رہے گی، ٹیسٹ سیزیز مانچسٹر اور ہمپشائر میں کھیلی جائے گی، تین ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث انگلش کرکٹ بورڈ کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کو 380 ملین ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن کا کہنا ہے کہ وائرس کے باعث موجودہ حالات میں کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے مستقبل میں بورڈ کوبھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ ...
مزید پڑھیں »انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔برطانوی میڈیا نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے نے یہ کلب امانڈا اسٹیولے کو فروخت کیا، امانڈا اسٹیولے کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کی انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، عامرخان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، سائنس دان ان سازشی نظریات کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ لوگوں کو گھروں میں بند کرکے فائیو جی کے ٹاورز لگائے جارہےہیں۔انہوں ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے پھیلائو کاخطرہ، ومبلڈن اوپن منسوخ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث سال کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا۔دنیائے ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن چیمپیئن شپ کورونا وائرس کے باعث خطرات سےدوچار تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ومبلڈن گرینڈ سلم ٹینس اس سال نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ اے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔1992 کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے لیے 13 گیندوں پر 22 رنز درکار تھے لیکن بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا اور پھر اس وقت کے قوانین کے مطابق ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کا وار،دنیائے سکواش اور پاکستان ایک اور خان سے محروم
کوٹری(پرویز شیخ)گذشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے اسکواش کے 4 برس تک برٹش اوپن جیتنے والے پاکستان اسٹار اعظم خان ہم سے آج رخصت ہوگئے.پشاور کے علاقے نواکیلی سے تعلق رکھنے والے اسٹار 95 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے.انہوں نے 1959 سے 1962 کے درمیان چار بار برٹش اوپن ایونٹ جیتا تھا.انہیں اسکواش میں ان کے ...
مزید پڑھیں »آصف گل عباسی نے ریکسم وہیل چیئر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کے انٹرنیشنل وہیل چیئر ٹینس کھلاڑی آصف گل عباسی نے نارتھ ویلز میں منعقدہ ریکسم وہیل چیئر ITF 3 ٹینس ٹورنامنٹ کا جیت لیا،انھوں نے فائنل میں بلجیئم کے کھلاڑی کو 2-6 3-6 کے سکور سے شکست دے کر ڈرا 2 کی ٹرافی اپنے نام کی، عباسی نے اس سے پہلے بھی 2017 میں ...
مزید پڑھیں »سربیا نے سپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا نے اسپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا، فائنل میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ کے درمیان ہونے والا مقابلہ بھی سربین اسٹارکے نام رہا۔پہلے اے ٹی پی کپ کے فائنل میں اسپین کے رابرٹو باؤٹسٹا (Roberto Bautista) نے سربین حریف ڈوسان (Dusan) کو ہرا کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ ...
مزید پڑھیں »